Monday, 28 May 2012

قادیانیوں کا سجدہ:::::لعنت ہے


 یہ لندن میں قادیانیوں کی مرکزی عبادت گاہ کا منظر ہے جہاں ہال میں درجنوں افراد سجدہ کرتے نظر آرہے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مختلف لوگ مختلف سمتوں میں سجدہ کررہے ہیں۔لعنت ہے ایسے لوگوں پر، اور یہ ملعون خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔

6 comments:

  1. میرے پڑوس میں هے قادیانیوں کی مسیت
    میں نے کبھی بھی ایسا منظر نهیں دیکھا
    میں اس تصویر پر یقین نہیں کرسکتا

    ReplyDelete
  2. جاہل آدمی يہ سجدہ شکر ہے جو کسی طرف بھی کيا جاسکتا ہے جيسے کرکٹ يا ہاکی کے کھلاڑی اپني کاميابي پہ کرتے ہيں يا وطن واپس آنے والے اپني سرزمين پہ کرتے ہيں. اسکے ليئے کوئی مخصوص سمت ضروری نہيں.

    اپنے مولوی کھلاڑيوں کے بے طرف سجدوں پہ اپنے مذہب پہ بھی لعنت بھيج دو.

    جاہل.

    ReplyDelete
  3. يہ مسجد نہيں جلسہ گاہ ہے- اس واقعہ کی ويڈيو؛

    http://www.youtube.com/watch?v=-3WEX6xsoDg

    ReplyDelete
  4. خاور پائین آپ یقین کریں نہ کریں یہ بات ٹھیک ہے ، آیت سجدہ تلاوت ہونے پر بھی قادیانیوں کو سجدہ کرنے کے لیے کعبہ کی طرف منہ کرنے کی ضرورت نہیں ، جسکا جدھر منہ ہو اُدھر ہی سجدہ کر دے ۔۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. "خاور پائین آپ یقین کریں نہ کریں یہ بات ٹھیک ہے"

      خاور کے پاس تو اپنی بات کا ثبوت ہے تمہارے پاس کيا ثبوت ہے؟ تم جھوٹے مذہب کے پيروکاروں کو جھوٹ اور دہشتگردی کے علاوہ کوئی تيسرا کام بھی آتا ہے؟ آتا ہے تو بتاؤ ثبوت کے ساتھ.

      ہاں ياد آيا تيسرا کام ہے کرپش رج کے- تمہارے ہم مذہب ملک کو لٹ کے کھا گئے ہيں.

      Delete
  5. Anonymous: صاحب آپ کا غصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس چیز میں کچھ نا کچھ صداقت تو ہے۔ اور یار یہ چھپ چھپ کے بیان وہی دیتا ہے جس کو ڈر ہو۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں کسی چیز کا ڈر نہیں ہے اس لیئے کھل کر بات کر رہے ہیں
    صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا، کبھی سامنے آو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرو تو پتہ چلے کتنے پانی میں ہو۔
    باقی خاور کھوکھر نے جو کہا وہ اس کا ذاتی تجربہ ہے۔ مجھے تم لوگوں سے متعلق جو بات ملتی ہے وہ کسی نا کسی تصدیق کے بعد بلاگ پر پوسٹ کرتا ہوں۔
    میرے محترم ہدایت کی طرف آو! میرا مقصد تم لوگوں کے خلاف نفرت پھیلانا نہیں بلکہ جہاں تک ممکن ہے حقیقت کو سامنے لانا ہے۔

    ReplyDelete