Monday 19 February 2024

پرانی یاد 1995


 1995 پرانی یاد


افغانستان واپسی پہ ایک چیک پوسٹ پہ کمانڈر صاب نے بہت اسرار کر کے رات ٹھہرنے کو کہا، دوران قیام کھانے کے بعد خوش گپیوں کے دوران کمانڈر صاب سے پوچھ لیا جناب، کیا وجہ ہے کہ ہر جگہ ہی چیک پوسٹ اور اطراف میں پتھروں اور درختوں کو سفید چونا لگایا جاتا ہے ۔

کمانڈر صاب زور سے ہنسے اور بولے دراصل دوران تربیت یہ خاص سبق ہے جو ہم یاد کرتے ہیں۔۔۔۔


ہر چلتی چیز کو سلوٹ ٹھوکنا ہے 

اور ہر گھڑی چیز کو چونا لگانا ہے 

“آج یاد آیا کہ پاکستان بھی تو ستر سال میں وہیں کا وہیں کھڑا ہے”