Tuesday 1 May 2012

ہونہار طالب علم


پڑھو گے لکھو گے ہو جاو گے خراب
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب


3 comments:

  1. یہ تو بچہ ہے ۔ یہاں تو بڑے بھی محاوروں کا مطلب اور استعمال نہیں جانتے ۔ قوم اتنی لائق ہو جانے کے باعث ہی تو جاہل حکمران ان پر سوار ہیں

    ReplyDelete
  2. بہت انجوائے کیا ہوں خاص کر اس ریمارک پر " وہ پاگل آپ ہی ہونگے" ۔ ۔ ۔ انجوائے کرانے پر آپکا شُکریہ ادا کرتا ہوں۔

    ReplyDelete
  3. بے شک یہ ایک ذہین طالب علم ہے اور ایک ذہین طالب علم ایسا رزلٹ اپنی لاپروا طبعیت یا ٹیچر اور نظام کی نااہلی کی وجہ سے دیتا ہے۔ٹیچر صاحب کو بھی یقینا" علم ہو گا کہ پاگل ایسے باتیں نہیں بنا سکتے۔ لیکن روایت رہی ہے کہ خراب کارکردگی کی ذمہ داری ہمیشہ طالب علم پر ہی ڈالی جاتی ہے۔

    ReplyDelete