Friday 13 May 2011

شخص

جانےاس شخص کو
کیسا ہنر آتا ہے
رات ہوتی ہےتو
آنکھوں میں اتر آتا ہے

میں اسکو دعاوں سے نکالوں
تو کہاں جاوں
وہ میری سوچ کے ہر رستے پہ
نظر آتا ہے

No comments:

Post a Comment