Friday, 20 May 2011

اردو کی بورڈ کو اپنے بلاگ پر کیسے لگایا جائے?

اردو کی بورڈ کو اپنے بلاگ پر کیسے لگایا جائے?

دوستو!!!!

میں اپنے بلاگ پر اردو کی آپشن دینا چاہتا ہوں تاکہ جو بھی دوست کچھ لکھنا چاہے وہ اردو کی بورڈ سے لکھ سکے۔ سو آپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔

سب کا بہت بہت شکریہ

3 comments:

  1. http://www.mbilalm.com/blog/urdu-and-blog/

    یہ بلال بھائی کا بلاگ ہے۔ انہوں نے انٹر نیٹ پہ اردو لکھنے پڑھنے کے بارے کافی مشقت اور محنت کر رکھی ہے۔

    اوپر کے رابطہ لنک سے آپ کا کام آسان ہوسکتا ہے۔

    ReplyDelete
  2. بلاگسپاٹ ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا اسٹائل تبدیل کرنے کا طریقہ یہ ہے.

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?21309-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%84

    ReplyDelete
  3. اوپر والے تبصروں میں دیئے گئے روابط سے کام ہو جائے گا۔ بلکہ اور بھی معلومات مل جائیں گی بلاگ کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے۔

    ReplyDelete