صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔
جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں
اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
Tuesday, 12 April 2011
چھوٹی سی خواہش
ساڈے جو ارادے تھے کِڈے سدھے سادے تھے ہم نے سوچ رکھا تھا بن کے ایک دن ممبر اکو کام کرنا ہے ایک دو پلازوں کو چار چھ پلاٹوں کو پنچی تیہہ مربعوں کو اپنے نام کرنا ہے شکر اے خداوندا تو نے اِس نمانے کی نکی جنی خواہش کو سن لیا ہے نیڑے سے
No comments:
Post a Comment