Sunday 9 September 2012

:::: ایک اہم بات ::::::


2 comments:

  1. اعلٰی حضرت ۔ آپ نے بھی فارورڈ کرا دیا ۔ ۔ ۔
    سادہ سی بات ہے کہ شرط لگانا حرام ہے ۔ دوسری بات جو زیادہ اہم ہے ۔ جو عمل اوّل قرآن پھر حدیث پھر خُلفائے راشدین پھر صحابہ کرام پھر تابعین پھر طبع طابعین سے ثابت نہ ہو وہ حرام ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. افتخار بھائی یہ بہت اہم بات ہے آپ یقین کریں اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو اس طرح کے ایس ایم ایس اور ایم میل بھیجتے ہیں۔ بہت عرصہ ہوا میں ابھی پاکستان میں ہی ہوتا تھا دوپہر کے وقت دروازے پر دستک ہوئی ، جب جا کر کھولا تو ایک بچہ کھڑا ہوا تھا اس نے ایک پیپر میرے ہاتھ میں بنا کچھ کہے تھما دیا اور اس سے پہلے کہہ میں کچھ بولتا وہ بھاگ گیا۔ اب جو پیپر کھول کر پڑھا تو اس میں وہی سٹؤری تھی حاجی صاحب حج کے موقع پر رات کو سوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ، اب نیچے لکھا تھا اس کی سو کاپیاں کرا کر تقسیم کریں ورنہ یہ ہو جائے گا وہ ہوجائے گا۔

      بہت غصہ آیا، کاپیاں تو نہیں کرائیں نا ہی تقسیم کیا لیکن یقین مانیں اچھا خاصا دماغ الجھ کر رہ گیا، دل میں پریشانی اور وسوسے، حالانکہ سمجھ بھی آ رہی تھی کہ یہ ٹھیک نہیں پر پھر بھی اسے ایمان کی کمزوری ہی کہیں گے، کہ میں کافی دیر تک اسی اکتاہٹ کا شکار رہا۔

      خیر قصہ مختصر یہ کہ اس بات کوآگے بھیجنے کی گزارش اس لیئے تاکہ لوگوں میں اس بات کا شعور آئے، ورنہ ہے تو لطیفہ ہی کہ جس بات سے تحریر میں منع کیا اسی بات کو پھر لکھ دیا کہ آگے بھیجیں۔

      Delete