Sunday 16 September 2012

میں قربان اپنے آقا حضرت محمدﷺ پہ۔


2 comments:

  1. میں بھی اپنے آقا صلی اللہ علیہ و سلم پر صدقہ قربان ۔اللہ پاک ہمارے دلوں میں اور عشق ِنبی کی محبت میں اضافہ کرے ۔
    اللہ آپ کو اچھا رکھے مجھے یہ عنوان بہہہہت پسند آیا ۔۔

    ReplyDelete
    Replies


    1. بہت بہت شکریہ کوثر بیگ صاحب،

      وہ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے آقا حضرت محمدﷺ کی محبت سے غافل ہیں، انشاء اللہ ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کا نام اس انٹرنیٹ پر اتنا پھیلا دیں گے کہ ہر جگہ صرف نبی پاک حضرت محمدﷺ کا نام مبارک ہو گا۔ آپ سے بھی درخواست ہےکہ جہاں تک ہو یہ نیک کام کریں۔ ٹائر جلا کر اور اپنی ہی املاک کا نقصان کر کے ہم ان خبیث قوتوں کے مزموم مقاصد پورے کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں برباد کرائیں وہ بھی ہمارے ہاتھوں، ایسا نہیں ہوگا۔ ان حاسدوں کا حسد انہیں برباد کر دے ، باقی رہے گا خدائے بزرگو برتر کا دین اسلام اور میرے پیارے آقا حضرت محمدﷺ کا نام ، انشاء اللہ

      Delete