Wednesday 18 January 2012

آج آزادی کی قدر.

 برصغیر پر انگریز راج کی یہ تصویر1902 کی ہے۔ لاہور کے ایک گھر میں ایک نیم برہنہ انگریز بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے جب کہ اس کا ایک مقامی ملازم اس کے پیر صاف کررہا ہے اور دوسرا مقامی ملازم اسے پنکھا جھل رہا ہے۔ جو لوگ آج آزادی کی قدر نہیں جانتے انہیں اس تصویر سے سبق لینا چاہئے۔

No comments:

Post a Comment