Wednesday, 1 January 2014

خلیفہ اور حکمران

دیکھنے سے ہی محسوس ہوتا ہے، کہ یہ خلیفہ ہیں
 
 
 
 
اور انکو دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے؟
 
 
بس جو محسوس ہوتا ہے ، اسی سے اندازہ لگا لیں۔ کہ وہ 50 سال میں کہاں ہیں اور ہم 70 سال میں کہاں
 

2 comments:

  1. رانا صاب۔
    جو میں کہنا چاھتا ہوں، وہ اگر میں نے کہ دیا تو خلیفہ صاحبان آپ کا بلاگ بند کروا دیں گے۔
    امید ہے سمجھ تو گئے ہوں گے۔

    ReplyDelete
  2. کہہ دیں، بلاگ بند ہو جانے سے کیا ہوگا۔ رزق تو بند نہیں کرا سکتے خلیفہ صاحبان، ویسے میں خود یو اے ای میں مو جود ہوں۔ برائیاں ہوں گی ادھر بھی بہت لیکن جو حال ہمارے ملک کا ہمارے حکمرانوں نے کیا ہے کم از کم وہ حال انہوں نے نہیں کیا ہوا۔ باقی فرشتہ کوئی نہیں۔

    ReplyDelete