Sunday 1 July 2012

صدر پاکستان ایوب خان کا دورہ امریکہ اور اس کی ایک نایاب ویڈیو فوٹیج



سنہ1961 میں اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان کا دورہ امریکہ اور اس کی ایک نایاب ویڈیو فوٹیج دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ وقت وقت کی بات ہوتی ہے تب پاکستان صرف 14 سال کا تھا، آج جب کہ ہمارا ملک 65 سال کا ہو چکا ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ عزت و وقار کے بڑھنے کی بجائے ہمیں ذلت کا سامنا ہے۔ اب تو پاکستانی وزراء اور امراء ، موجودہ و سابقہ صدور اور وزیر اعظم سب کو باقاعدہ ذلیل کیا جاتاہے ، کیوں کہ امریکہ کو پتا ہے کہ یہ معاملات حل کرنے نہیں آئے بلکہ اپنے خاندان ، کنبے دوست احباب کو سرکاری خرچ پر عیاشی کروانے آئے ہیں۔




















3 comments:

  1. thank you very much.
    God bless you.

    ReplyDelete
  2. رضوان خان2 July 2012 at 02:13

    اتنی اّو بگھت ہو رہی ہے، شائد یہ کسی پاکستانی صدر کا پہلا امریکی دورہ تھا۔
    شئیر کرنے کا شکریہ۔

    ReplyDelete
  3. احمر

    ایک کتاب میں پڑھا کہ ایوب خان کے دور میں غیر ملکی سفرا اس بات پر گفتگو کر رہے تھے کہ کراچی اور لاہور کتنے عرصے میں لندن اور نیویارک کے برابر آجاییں گے

    جی ہاں ایک زمانہ وہ بھی تھا

    ReplyDelete