سنہ1961 میں اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان کا دورہ امریکہ اور اس کی ایک نایاب ویڈیو فوٹیج دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ وقت وقت کی بات ہوتی ہے تب پاکستان صرف 14 سال کا تھا، آج جب کہ ہمارا ملک 65 سال کا ہو چکا ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ عزت و وقار کے بڑھنے کی بجائے ہمیں ذلت کا سامنا ہے۔ اب تو پاکستانی وزراء اور امراء ، موجودہ و سابقہ صدور اور وزیر اعظم سب کو باقاعدہ ذلیل کیا جاتاہے ، کیوں کہ امریکہ کو پتا ہے کہ یہ معاملات حل کرنے نہیں آئے بلکہ اپنے خاندان ، کنبے دوست احباب کو سرکاری خرچ پر عیاشی کروانے آئے ہیں۔
صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔ جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
Sunday, 1 July 2012
صدر پاکستان ایوب خان کا دورہ امریکہ اور اس کی ایک نایاب ویڈیو فوٹیج
سنہ1961 میں اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان کا دورہ امریکہ اور اس کی ایک نایاب ویڈیو فوٹیج دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ وقت وقت کی بات ہوتی ہے تب پاکستان صرف 14 سال کا تھا، آج جب کہ ہمارا ملک 65 سال کا ہو چکا ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ عزت و وقار کے بڑھنے کی بجائے ہمیں ذلت کا سامنا ہے۔ اب تو پاکستانی وزراء اور امراء ، موجودہ و سابقہ صدور اور وزیر اعظم سب کو باقاعدہ ذلیل کیا جاتاہے ، کیوں کہ امریکہ کو پتا ہے کہ یہ معاملات حل کرنے نہیں آئے بلکہ اپنے خاندان ، کنبے دوست احباب کو سرکاری خرچ پر عیاشی کروانے آئے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
thank you very much.
ReplyDeleteGod bless you.
اتنی اّو بگھت ہو رہی ہے، شائد یہ کسی پاکستانی صدر کا پہلا امریکی دورہ تھا۔
ReplyDeleteشئیر کرنے کا شکریہ۔
احمر
ReplyDeleteایک کتاب میں پڑھا کہ ایوب خان کے دور میں غیر ملکی سفرا اس بات پر گفتگو کر رہے تھے کہ کراچی اور لاہور کتنے عرصے میں لندن اور نیویارک کے برابر آجاییں گے
جی ہاں ایک زمانہ وہ بھی تھا