Monday, 1 October 2012

ایک پیغام سب کے لیئے۔

یہ سلوک ہونا چاہئے ہمارا اس خبیث میڈیا سے جو ہر جگہ ذلت آمیز تحریر اور پروگرام پیش کرکے اپنی جیبیں بھرتے ہیں اور آزادیئ صحافت کے نام پر اپنے ملک کی عزت کو نیلام کرتے ہیں۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ حسب توفیق اس پیغام کو آگے نشر کریں اور لگے ہاتھوں جہاں کہیں ایسی خبر ہو وہاں ان کو آڑے ہاتھوں لیں۔ کم از کم ان کو تو دائرہ تمیز اور ملک کی عزت کا احساس ہو۔ شکریہ

See the Picture !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!


5 comments:

  1. تبصرہ پڑھ کر اور خاص کر تبصرے کے آخر میں تصویر دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔
    میرا ایک تبصرہ ان ملعونوں نے آنے نہیں دیا۔
    جیو واقعی ایک بیمار ذہنیت کا مالک اشاعتی اور نشریاتی ادارہ ہے۔
    لیکن بڑے بھائی ٹائٹل میں ایسی کیا بات ہے جو آپ اتنے خفا ہوگئے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. سر جی مجھے ایک بات بتائیں، ہار جیت مقدر کی بات ہے سب سے پہلے۔ دوسرے نمبر پر بات ہے نیت کی۔ جتنا افسوس انڈیا سے ہارنے پر ہوتا ہے یقین کریں اتنا اگر دس بار ورلڈ کپ ہار جائیں نا تو بھ نا ہو۔ کیوں کہ ہم لوگ انڈیا کو صرف حریف نہیں سمجھتے۔ مجھے غصہ ایس بات پر ہے کہ ان ملعونوں نے یہ کیوں لکھا "روایت برقرار" ۔ بے غیرتوں کا ٹولہ اتنی جلدی بھول جاتے ہیں کہ انڈیا کو کیسے کیسے چنے نہیں چبوائے ہم نے، ان کے ہوم گراونڈ پر ان کو رلایا ہے۔ تو روایت کیسے برقرار? بے ہودہ اور بکواس لوگ ہیں یہ نیوز والے۔ شاید یہ خود کو کوئی اوپر سے اتری ہوئی پاکیزہ مخلوق سمجھتے ہیں جو سب غلطیوں اور گناہوں سے پاک ہی۔ ساری دنیا جانتی ہے ان حرام خوروں کو، انہوں نے تو پولیس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ یہ وہ ہیں جو پولیس سےبھی پیسے لے لیتے ہیں۔

      بات صرف پاکستانی ٹیم کی ہار کی نہیں ، میرے ملک کو کسی دوسرے ملک کے آگے نیچا جو بھی دکھلائے گا، قسم سے جہاں تک اور جیسے بھی ہو سکا میں اس کا بد سے بد ترین حال کروں گا۔ ابھی تو میرے آباو اجداد کا خون بھی نہیں سوکھا اس زمین کے سینے میں۔

      Delete
    2. سر جی، دیکھ لیں انہوں نے اپرو کر دیا ہے، آخر کو اس میں بھی کوئی چکر ہی لگتا ہے مجھے انکا۔
      http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=69746

      Delete
  2. بات ہو رہی ہے ورلڈ کپ کی۔
    پاکستان نے واقعی ہی کبھی بھی انڈیا کو ورلڈ کپ میں نہیں ہرایا، ہمیشہ ہی ہارے ہیں۔
    اس بار بھی ہار گئے تو ظاہر ہے روایت برقرار ہی رہی۔

    اور دوسری بات
    ہار جیت اگر مقدر میں ہوتی ہے تو پھر کھیلنے کا خاک فائدہ؟؟ پھر تو خالی ٹاس کر لینا چاہیے۔
    جو بہتر کھیلتا ہے وہ جیتتا ہے۔

    Grow up Pakiez for God sake.

    ReplyDelete
    Replies
    1. Mr. Jibran, I thought your growth is more faster then the other Pakiez :), however Every person have own point of view.
      I appreciate and thanks for your valuable time to say something.

      Delete