Thursday, 15 December 2011

باپ کی شان

اپنے باپ سے منہ نا پھیرو، جس نے اپنے باپ سے منہ پھیرا اس نے کفر کیا
صیحح بخاری شریف: کتاب الفرائض: حدیث: 6768 صفحہ نمبر 565

1- باپ کا احترام کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرئے۔
2- باپ کی باتیں غور سے سنو تاکہ دوسروں کی نا سننی پڑیں۔
3- باپ کے سامنے اونچا نا بولو ورنہ اللہ تعالٰی تمہیں نیچا کر دے گا۔
4- باپ کے سامنے نظر جھکا کے رکھو تا کہ اللہ تعالٰی تمہیں دنیا میں بلند کرے۔
5- باپ کی سختی برداشت کرو تاکہ باکمال ہو سکو۔
6- باپ کے آنسو تمہارے دکھ سے نا گریں ورنہ، اللہ تعالٰی تمہیں جنت سے گرا دیں گے۔

3 comments:

  1. وہ شخص کتنا خوش نصيب ہو گا جسے ميں يوں کہنا پسند کروں گا کہ اُن اشخاص پر اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے کتنا کرم کيا ہو گا جس کے بچے ان تمام خُوبيوں کے مالک ہوں ؟
    اُن ميں سے ايک ميں ہوں

    ReplyDelete
  2. بڑی خوشی ہوئی افتخار صاحب ۔ ۔ اللہ تعالی آپ کے بچوں کا اجر عظیم عطا کرے اور والدین کی مزید خدمت کرنے کی توفیق نصیب کرے۔۔۔

    اور ہمارے لئے بھی دعا کیجئے کہ اللہ میرا شمار بھی فرنمابرداروں میں کرے۔ امین

    جزاک اللہ

    ReplyDelete