Friday 5 July 2013

شوگر کا اعلاج::::بہترین نسخہ


4 comments:

  1. السلام و علیکم

    جناب کیا یہ نسخہ واقعی کامیاب ہے؟ کوئی ذریعہ تصدیق کرنے کے لئے؟

    ReplyDelete
  2. کمال ہے یہ نسخہ ابھی تک چل رہا ہے ۔ حالانکہ میں نے اپنے بچپن میں یہ پمفلٹ کی صورت میں دیکھا تھا۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. اللہ بھلا کرئے ڈاکٹر صاحب!!! اب زرا بتلا دیں کہ صداقت کتنی ہے اس میں? کیوں جو اجزائے ترکیبی ہیں وہ تو بہت زبردست ہیں. یہ بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کے استعمال سے کوئی نقصان نہیں ہو سکتا.

      Delete
  3. بھائی راشد،
    شوگر کا مرض کوئی اتنا آسان مرض نہیں ہے کہ غذائی استعمال کی چیزوں سے چلا جائے۔ یہ تو ممکن ہے کہ لبلبہ کی معمولی کمزوری کو اس نسخہ سے کچھ عرصہ کے لیے افاقہ ہوجائے لیکن اس مرض سے مکمل چھٹکارا ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ مرض وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے۔ میں نے ایک آدھ نہیں بلکہ سینکڑوں لوگوں کو ان نسخوں سے دواؤں پر آتے دیکھا ہے۔
    آپ کچھ بھی کیجیئے لیکن اگر خدانخواستہ آپکی شوگر کسی ٹیسٹ میں بڑھی ہوئی آئی ہے تواپنی شوگر باقاعدگی سے چیک کرانا اپنا معمول بنالیجیئے ساری زندگی کے لیے۔ چاہے آپ سونا اور چاندی ہی کیوں نا کھا رہے ہوں۔

    ReplyDelete