Saturday 26 July 2014

کہ غزہ تمہارا جل رہا ہے ــــــــــــــــــــHelp Gaza, Help Palestine

اٹھو کے ظلمتوں کے
اندھیروں کو چیر ڈالو
کہ غزہ تمہارا جل رہا ہے
 
اٹھو کے لہو لہو ہیں
جو ماں کا دامن
اسے سنبھالو
کہ غزہ تمہارا جل رہا ہے
 
اٹھو کے تار تار ہیں
تمہاری بہنوں کی
عبائیں، انہیں بچالو
کہ غزہ تمہارا جل رہا ہے
 
اٹھو کے ٹکڑوں میں
بٹ گئے ہیں ننھے پیکر
انہیں بچا لو،
کہ غزہ تمہارا جل رہا ہے۔
میرے فلسطین کے نام: از راشد ادریس رانا
 
 


 

2 comments:

  1. چھوٹی سی تصیح کر لیں۔ اٹھو کے بعد "کے" کو "کہ" میں تبدیل کر لیں۔

    ReplyDelete
  2. بہت اچھی اور معلوماتی تحریر ہے ۔کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ آپ سے متاثر ہو کر میں نے بھی بلاگنگ شروع کی ، آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔

    http://usmanmustafvi.blogspot.com/2014/08/inqlab-aur-sunat-e-rasool.html

    ReplyDelete