Monday 21 October 2013

----:::::پانی کے ذریعہ علاج:::::----


     دردِ سر ‘ بلڈ پریشر‘ لقوہ‘ دمہ‘ کھانسی‘ جگر کے امراض‘ بلڈ کولیسٹرول‘ بلغم‘ آرتھرائٹس‘ مینن جائنٹس‘ استخاضہ‘ ٹی بی‘ بے ہوشی‘ مروڑ‘ تیزابیت‘ قبض‘ ذیابیطس‘ گیس ٹربل ‘ آنکھ کے امراض‘ بچہ دانی کا کینسر‘ پیشاب کی بیماری‘ ناک و گلے کے امراض۔
پانی پینے کا طریقہ:
 بغیر منہ دھوئے اور کلی کئے‘ نہار منہ 1250ملی لیٹر یعنی چار بڑے گلاس پانی ایک ساتھ پی جائیں اب 45 منٹ تک کچھ بھی نہ کھائیں پئیں۔
ہاں اب منجن‘ کلی وغیرہ میں حرج نہیں۔ یہ علاج شروع کرنے کے بعد کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد ہی پانی پئیں۔ اور سونے سے آدھا گھنٹہ قبل کچھ نہ کھائیں‘ اگر ابتدا میں چارگلاس نہیں پی سکتے تو ایک یادو گلاس سے شروع کریں۔ آہستہ آہستہ بڑھا کر چار گلاس کر دیں۔ مریض تندرست رہنے کےلئے یہ طریقہ علاج اپنائیں۔
 
 اطباءکے بقول اس علاج سے مندرجہ ذیل امراض بتائی ہوئی مدت میں ٹھیک ہو سکتے ہیں۔
 قبض دو دن‘
 گیس کے امراض دو دن‘
 ہائی بلڈ پریشر ایک ماہ‘
 ذیابیطس ایک ہفتہ‘
 کینسر ایک ماہ‘
 ٹی بی تین ماہ
 
 نوٹ :۔ چار گلاس بڑے پانی کے پی جانے سے کوئی نقصان  نہیں ہوتا ہاں شکم سیری ہو جائے گی اور انشاءاللہ پون گھنٹے کے بعد بھوک لگے گی۔ ابتدا میں تین روز ہو سکتا ہے ‘ چند بار پیشاب جلدی آئے اس کے بعد انشاءاللہ حسب معمول آئے گا۔

1 comment:

  1. کبھی کسی نے تجربہ بھی کیا ہے ،کہ بس صرف یہ نسخہ فارورڈ ہی ہو رہا ہے؟

    ReplyDelete