Tuesday, 7 August 2012

دشمنی یا دوستی!!!! ایران کا اصل چہرہ

ایک اور چونکا دینے والی خبر ملاحظہ فرمائیں۔ ایران کے ساتھ کتنا تعاون ہو رہا ہے وہ بھی عیسائیوں، یہودیوں اور صہوانیوں کی طرف سے۔
http://mycatbirdseat.com/wp-content/uploads/2010/09/JUDAIC-REPUBLIC-OF-IRAN.gif

امریکہ میں بینکاری کے نگران ادارے نے ایک بڑے برطانوی بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ڈھائی سو ارب ڈالرز کے غیر قانونی لین دین کو پوشیدہ رکھا ہے۔
ریاست نیو یارک کے حکام نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو ’رووگ‘ یعنی غیرذمہ دار ادارہ قرار دیا ہے جس نے گزشتہ سالوں کے دوران اپنے جھوٹے ریکارڈز مرتب کیے تاکہ ایران کو منی لانڈ رنگ یعنی نا جائز رقوم یا آمدن کے بیرون ملک منتقلی کی روک تھام کےامریکی قوانین سے بچنے میں مدد ملے۔
امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے شعبہء معاشیات کا کہنا ہے کہ ایران کے اُن اقتصادی اداروں کے ساٹھ ہزار مالی معاملات کو پوشیدہ رکھا گیا جن پر امریکہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔


6 comments:

  1. از احمر

    بہت خوب، اس بینک کے ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کے حوالے سے آپ نے ثابت کر دیا کہ عیسای اور یہودی دراصل ایران کے ساتھ ہیں-
    اگر ایسا ہی ہے تو پھر امریک برطانوی بنک پر الزام کیوں لگا رہا ہے-
    گویا ہم فرض کرسکتے ہیں کہ برطانیہ ایران کے ساتھ ہے مگر امریکہ ایران کے ساتھ نہیں ہے-
    لیکن آپ کی مندرجہ ذیل پوسٹ
    http://ranasillia.blogspot.com/2012/05/blog-post_27.html
    تو یہ کہتی ہے کہ امریکہ دراصل ایران کے ساتھ ہے، آپ کے الفاظ ہیں کہ
    " اب بھی امریکہ ایران کے خلاف جعلی شعلہ انگیزی کرتا ہے، جس کے جواب میں ایران کی طرف سے امریکہ کے خلاف جعلی لڑائی کا اعلان کیا جاتا ہے
    "
    اگرآپ کی می ۲۰۱۲ کی پوسٹ درست ہے تو آج امریکہ برطانوی بنک پر کیوں الزام لگا رہا ہے- کہیں ایسا تو نہیں می ۲۰۱۲ سے اگست ۲۰۱۲ کے دوران عالمی منظر نامہ میں کوی بڑی تبدیلی آی ہو اور آپ ہمیں اس سے آگاہ کرنا بھول گے ہوں-

    ReplyDelete
    Replies
    1. محترم احمر!!!!

      جس چیز میں آپ الجھے ہیں یا مجھے الجھانا چاہتے ہیں مجھے اس کا اندازہ ہے۔ لیکن میں زیادہ بحثت میں نہیں پڑنا چاہتا، جو چیز روز روشن کی طرح عیاں ہے وہ ہے ایران کا دوغلہ پن اور یہودیوں اور عیسائیوں کے ایران کے ساتھ اندرونی روابط ۔ پہلی اور آخری بات یہی ہے کہ ایران کو اسلامی سٹیٹ اور اسلام کا علمبردار بنا کر مسلمانوں کے خلاف سازش کی جائے اور جتنا ہو سکے مسلمانوں کو توڑا جائے، یہ ہے ان کا اصل منصوبہ، جس میں ایران ان معلونوں کے ساتھ ملک کر پورا عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

      انشاء اللہ اسلام رہتی دنیا تک قائم رہے گا اور ان سب سازشیوں کا منہ ہمیشہ کالا ہوگا۔

      Delete
  2. از احمر

    مستعار خیالات پر صحیح و غلط، دوست و دشمن کا فیصلہ دینے والوں کے لیے جاوید چوہدری نے آج ایک اچھا کالم لکھا ہے-
    ہم سے اکثر لوگوں کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے-
    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101590265&Issue=NP_LHE&Date=20120807

    ReplyDelete
    Replies
    1. مطلب جاوید چوھدری کا لکھا ہوا حرف آخر ہے۔ جو کہ یقینی طور پر آپ کے لیئے تو ہو سکتا ہے میرے لیئے نہیں۔

      Delete
  3. صورت گندی سیرت گندی

    ReplyDelete
  4. ادریس بھائی آپ نے بالکل صحیح لکھا ہے ۔

    ReplyDelete