صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔ جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
عالم ِ محبت میںاِک کمال ِ وحشت میںبے سبب رفاقت میںدُکھ اُٹھانا پڑتا ہےتتلیاں پکڑنے کودور جانا پڑتا ہے
No comments:
Post a Comment