صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔ جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیںغلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیںہمیں بجھا دے، ہماری انا کو قتل نہ کرکہ بے ضرر سہی محسن بے ضمیر ہم بھی نہیں
Dedicated to "Dhan Pan", I think She never understand me!!!!
No comments:
Post a Comment