ازواج مطہرات سے روایت ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے کسی عراف(نجومی،قیافہ شناس) کے پاس جا کر اس سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو اس کی چالیس رات (یعنی دنوں) کی نمازیں قبول نہیں ہوتی.
جس نے کسی عراف(نجومی،قیافہ شناس) کے پاس جا کر اس سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو اس کی چالیس رات (یعنی دنوں) کی نمازیں قبول نہیں ہوتی.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس
نے کسی نجومی یا کاہن کے پاس جاکر اس کی باتوں کی تصدیق کی تو اس نے اس
دین کے ساتھ کفر کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا۔”
(مسند احمد: 2/ 429، و المستدرک للحاکم:1/ 8 و سنن الکبری للبیھقی:8/ 135)
(مسند احمد: 2/ 429، و المستدرک للحاکم:1/ 8 و سنن الکبری للبیھقی:8/ 135)
No comments:
Post a Comment