دوستی یا دشمنی
آج کی یہ خبر کوئی نئی نہیں بلکہ ایسی کئی خبریں اور ایران امریکہ خیر سگالی کی مثالیں ہمیں نظر آتی ہیں لیکن ہم زیادہ تر اس کو نظر انداز کر کے ایران امریکہ دشمنی کو ایک حقیقت جانتے ہیں۔
لیکن حقیقت اس سے بہت مختلف ہے!!!!!
ملاحظہ کریں جنگ / جیو کی ایک خبر۔
تہران…ایرانی نیوی کا کہنا ہے کہ اس نے خلیج اومان میں ایک امریکی کارگو جہاز کو بحری قزاقوں کے چنگل سے چھڑالیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی نیوی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیج اومان میں بحری قزاقوں نے ایک امریکی کارگو جہاز کا محاصرہ کرلیا جس کے بعد مائرس ٹیکساس نامی جہاز کی جانب سے نیوی کو ہنگامی سگنلز موصول ہوئے جس پر نیوی نے فوری اقدامات کرتے ہوئے ایک جنگی جہاز بھیجا جس کے پہنچتے ہی قزاق وہاں سے فرار ہوگئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کارگو جہاز نے اس کی حفاظت پر ایرانی نیوی کا شکریہ ادا کیا اور اپنی منزل پر بحفاظت پہنچ گیا کارگو جہاز متحدہ عرب امارات کی فوجاریہ بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا اور امریکہ جارہا تھا ۔

محترم ۔ بزرگوں کا قول ہے ۔ سانپ ڈسے گا ہی خواہ اُسے دودھ پلایا جائے ۔ آج تک ایران نے امریکا کا کیا بگاڑا ہے جو امریکا ایران کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے ؟
ReplyDeleteگویا کہ آپ نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے دراصل ایران اور امریکہ نورا کشتی کھیل رہے ہیں
ReplyDeleteبہت خوب
اب ذرا یہ بھی سمجھا دیجیے کہ کیوں کھیل رہے ہیں اور ایران کو امریکہ کی وجہ سے ہوری دنیا کے معاشی مقاطعہ کا سامنا کیوں ہے اور وہ اس نوراکشتی کی وجہ سے انتہای مصایب کا شکار کیوں ہے
میں جو کہنا چاہتا ہوں، یہ بات وہی سمجھ سکتے ہیں جو اس بظاہر دشمنی کے پراپیگنڈہ کی بنیاد جانتے ہیں۔ باقی وقت بہتر ثابت کرنے والا ہے کہ حقیقت کیا ہے۔
ReplyDeleteایک جگہ ایران امریکہ دشمنی پر ایک تبصرہ کیا تھا وہ تو کہیں غائب ہوگیا، اب آپ کے بلاگ پر آئندہ کے ریفرینس کے لیے پوسٹ کردیتا ہوں:ڈڈ
ReplyDeleteایرانی انقلاب مسلم معاشروں میں فروغ فرقہ واریت کی سامراجی اور استعماری سازش کا حصہ تھا ، اب بھی امریکہ ایران کے خلاف جعلی شعلہ انگیزی کرتا ہے، جس کے جواب میں ایران کی طرف سے امریکہ کے خلاف جعلی لڑائی کا اعلان کیا جاتا ہے، تاکہ مسلم معاشروں میں ایران اور خمینی باقیات کو عالم اسلام کا حقیقی نمائندہ بنا کر پیش کیا جاسکے، ایران کا کردار حقیقت میں مشہور انگریزی ناول دی پرل کے ایک ایجنٹ کا ہے جو طے شدہ اسکرپٹ کے مطابق لین دین میں رسمی مول بھاؤ کرتا ہے
اللہ تعالٰی آپ کو اجر کثیر عطاء کرئے میرے بھائی۔ بہت شکریہ تبصرہ پیش کرنے کا۔ بلکہ میں تو اس تبصرہ کی ایک پوسٹ بنا کر ڈالنے لگا ہوں۔
ReplyDelete