ایرانی انقلاب مسلم معاشروں میں فروغ فرقہ واریت کی سامراجی اور استعماری
سازش کا حصہ تھا ، اب بھی امریکہ ایران کے خلاف جعلی شعلہ انگیزی کرتا ہے،
جس کے جواب میں ایران کی طرف سے امریکہ کے خلاف جعلی لڑائی کا اعلان کیا
جاتا ہے، تاکہ مسلم معاشروں میں ایران اور خمینی باقیات کو عالم اسلام کا
حقیقی نمائندہ بنا کر پیش کیا جاسکے، ایران کا کردار حقیقت میں مشہور
انگریزی ناول دی پرل کے ایک ایجنٹ کا ہے جو طے شدہ اسکرپٹ کے مطابق لین دین
میں رسمی مول بھاؤ کرتا ہے
راشد بھائی اتنی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
ReplyDeleteیہ ایک مستند بات ہے اور اسلامی تاریخ کا ادنی سا علم رکھنے والا بھی جانتا ہے کہ شیعت حقیقت میں اسلام کو عیسائیت کے طرز پر تباہ کرنے کرنی ایک یہودی سازش تھی جس طرح یہود نے پولس کو عیسانی بنا کر عیسائیت میں داخل کر کے اسکے ٹکڑے کروائے اور اسکی تعلیمات کو بدل کر رکھ دیا تھا اسی طرح اسلام کے زور کو توڑنے کے لیے انہوں نے عبداللہ ابن سبا کو مسلمان بنا کر داخل کیا ، اسکا فتنہ اتنا زبردست تھا کہ اگر اس دین نے قیامت تک رہنا نہ ہوتا اور اللہ کی خاص مدد مسلمانوں کے ساتھ نہ ہوتی تو اسلام کی عمارت بھک سے اڑ جاتی۔ یہ لوگ اسلام کو مکمل تو ختم نہیں کرسکے البتہ کافی حد تک کنفیوزین پھیلانے میں کامیاب ضرور ہوگئے اس پر ایک تحریر اپنے بلاگ پر میں نے لکھی تھی۔ لنک حاضر ہے۔
http://bunyadparast.blogspot.com/2011/11/blog-post_08.html
آج سے کچھ عرصہ پہلے تک بہت سے مذہبی قسم کے لوگ بھی ایران اور حزب اللہ کے مسئلے پر کنفیوز تھے، لیکن وکی لیکس کے سائے میں ایران کے بحرین اور سعودیہ کے حالات خراب کرنے میں کھلے کردار سے ناصرف عرب ممالک بلکہ پوری دنیا میں اسکا مشکوک اور مکروع چہرہ کھل کر سامنے آگیا۔
يہ بات وہابيت کے بارے تو کہی جاسکتی ہے کہ وہابيوں نے امريکيوں کی جتنی خدمت کی کسی اور نے نہيں کی البتہ ايران کے بارے کوئی واضح ثبوت نہيں
ReplyDeleteمیرے بھائی غصہ کرنے والی کیا بات ہے۔ آپ اگر چاہیں تو اوپن فورم پر آ کر بات کر سکتے ہیں۔ جو درست ہے وہ درست ہے اورجوغلط ہے وہ بھی دیکھنا چاہیں تو ضرور نظر آتا ہے۔ بے بنیاد باتیں، اور بے شناخت باتیں کرنے کا کچھ حاصل نہیں۔
ReplyDeleteاللہ تعالٰی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔