Wednesday 13 June 2012

دور حاضر اور فتنے_ فتنہ گوہر شاہی












ایک مکمل کتاب جس میں
 گوہر شاہی یا شیطانیت شاہی

2 comments:

  1. بہت عمدہ۔۔۔۔
    گوہر شاہی کو میں اس لیے بھی جانتا ہوں کہ یہ یہ حیدرآباد سے قریب کوٹری شہر میں رہتا تھا۔ اسکی وجہ سے کءی مسلمان نوجوان اپنے دین اور ایمان سے محروم ہوئے۔ جن میں میرے ایک دوست کا بڑا بھائی بھی شامل تھا۔
    وہاں پر یہ اللہ ہو والے بابا کے نام سے مشہور تھا کیونکہ یہ اللہ ہو کے ورد کا حلقہ کرایا کرتا تھا۔ اب تو اسے جہنم مکانی ہوئے بھی کافی وقت ہوگیا ہے۔
    ہم حیدرآباد میں ہی تھے جب چاند پر اسکی تصویر والے پوسٹر اور پمفلٹ شایع ہوئے تھے اور ساتھ ہی لکھا ہوا ہوتا تھا کہ مہدی کی آمد مبارک ہو۔ مزے کی بات یہ تھی کہ انہیں پوسٹرز اور پمفلٹس پر یہ بھی درج ہوتا تھا کہ ناسا نے تصدیق کی ہے کہ تصویر گوہر شاہی ہی کی ہے۔
    اسکی انہی حرکتوں کی وجہ سے ہم نے اسکا نام گوبرشاہی رکھ دیا تھا۔ اور اسکی تنظیم کو انجمن فروشان اسلام اور انجمن شرفروشان اسلام کہہ کر بلاتے تھے۔
    خوب یاد دلایا ہے آپ نے

    ReplyDelete
    Replies
    1. Bass Doctor Sab, Allah tala hamain bachayee in Fitnoo Say. Regards,

      Delete