سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے دیا
Breaking News
سب اللہ تعالٰی کا عذاب ہے ہمارے اعمال کی وجہ سے، اور یہ سب اس عذاب کا ذریعہ ہیں اور کچھ بھی نہیں، اگر ہم کہیں کہ ان کے جانے سے حالات ٹھیک ہوجائیں گے تو یہ ہماری خام خیالی ہے، مشرف کے بارے میں بھی سبھی یہی کہتے تھے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد مزید بد تر صورت حال ہو گئی ہے۔
جب تک اعمال ٹھیک نہیں ہوں گے تب تک کچھ نہیں ہو گا۔
No comments:
Post a Comment