صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔
جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں
اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
Friday 13 May 2011
میری ماں
میری ماں
داستاں میرے لاڈ پیار کی بس اک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اسلئے ہے مجھے یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے
یار تبصرہ کرنے کا کچھ کرو
ReplyDelete