صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔
جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں
اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
میں اس خط میں پسماندہ علاقہ ایف 8 کے بعد پڑھ نہ سکا ۔ میں ایف 8 میں رہتا ہوں جہاں میرے والد صاحب نے گھر بنایا تھا جس میں ہم چاروں بھائی رہتے ہیں ۔ ایف 8 اب بھی عمدہ علاقہ ہے مگر جب ڈاکٹر عبدالقدیر اس میں رہتے تھے یہ اسلام آباد کا نیا ترین اور بہترین علاقہ تھا ۔ ایف 8 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ 1971ء میں ہوئی تھی ۔ یا یہ خط جعلی ہے یا پھر ڈاکٹر عبدالقدیر اپنے آپ کو پریزیڈنٹ ہاؤس کا مستحق سمجھتے تھے رہی بات ڈاکٹر منیر کی تو اٹامک انرجی کمیشن پر فزکس والوں کا قبضہ تھا اور وہ انجیئرز کے دل و جان سے دُشمن تھے ۔ یہی ناکامی کی وجہ تھی ۔ چشمہ پاور پراجیکٹ کی پلاننگ ۔ ڈویلوپمنٹ اور تعمیر اانجیئروں نے کی تھی مگر کسی نے ان کا نام نہ لیا
میں اس خط میں پسماندہ علاقہ ایف 8 کے بعد پڑھ نہ سکا ۔ میں ایف 8 میں رہتا ہوں جہاں میرے والد صاحب نے گھر بنایا تھا جس میں ہم چاروں بھائی رہتے ہیں ۔ ایف 8 اب بھی عمدہ علاقہ ہے مگر جب ڈاکٹر عبدالقدیر اس میں رہتے تھے یہ اسلام آباد کا نیا ترین اور بہترین علاقہ تھا ۔ ایف 8 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ 1971ء میں ہوئی تھی ۔
ReplyDeleteیا یہ خط جعلی ہے یا پھر ڈاکٹر عبدالقدیر اپنے آپ کو پریزیڈنٹ ہاؤس کا مستحق سمجھتے تھے
رہی بات ڈاکٹر منیر کی تو اٹامک انرجی کمیشن پر فزکس والوں کا قبضہ تھا اور وہ انجیئرز کے دل و جان سے دُشمن تھے ۔ یہی ناکامی کی وجہ تھی ۔ چشمہ پاور پراجیکٹ کی پلاننگ ۔ ڈویلوپمنٹ اور تعمیر اانجیئروں نے کی تھی مگر کسی نے ان کا نام نہ لیا