Wednesday, 18 January 2012

گھریلو طب

اگر آپ کا گلا خراب ہو گیا ہے اور بہت درد کر رہا ہے تو نارمل طریقہ ہے

کہ گرارے کرو گرم پانی کے نمک ڈال کے لیکن

کچھ لوگ گرارے بھی نہیں کر سکتے خاص کر خواتین

تو جناب اس کا بہت بہترین اور فوری علاج ہے کہ:

ایک کپ کالی پتی کے قہوہ کا لیں اور اس میں ایک چٹکی تھوڑی موٹی پسی ہوئی کالی مرچ ڈالیں تھوڑا سا نمک اور اس قہوہ کو پی لیں ٹھیک 10 منٹ بعد آپ کے گلے کا درد اور سوجن ٹھیک ہو جائے گی۔

شکریہ

No comments:

Post a Comment