Tuesday 13 November 2012

حسن نثار صاحب ک کالم : راشد احمد کو خراج تحسین



6 comments:

  1. Replies
    1. ڈاکٹر صاحب، یہ ہمارے ایک بہت اچھے لکھاری دوست ہیں، میں خود مل تو نہیں پایاکبھی. لیکن ای میل پر رابطہ رہتا ہے، ابن صفی صاحب پر ابھی حال ہی میں ایک بہت اچھی کتاب لکھی ہے انہوں نے. "ابن صفی: کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا". اس کے علاوہ اردو کے لیے بہت کام کر رہے ہیں.

      Delete
  2. IBNE SAFI-SAKHSIYAT AUR FAN

    ابن صفی ۔شخصیت اور فن

    جناب ابن صفی کے فنی و شخصی محاسن کا احاطہ کرتی
    اپنے موضوع پر پہلی کتاب۔کتاب میں یہ ابواب شامل ہیں:
    ادوار زندگی، الہ آباد کے شب و روز، دلچسپ متفرقات،
    اردو کا جاسوسی ادب اور ابن صفی کا مقام، ابن صفی بحیثیت شاعر،
    فلمی دنیا سے وابستگی، ادب عالیہ جاسوسی ادب اور ابن صفی،
    ابن صفی کے ناولوں کے چند اہم کردار، ابن صفی کی طنز و مزاح نگاری،
    ابن صفی کا ادبی مقام۔پیشرس کے حوالے سے، ابن صفی کے ناولوں میں رومانوی کردار،
    ابن صفی اور ان کے قاری کا باہمی ربط،ناولوں سے چند دلچسپ حقائق، ناولوں کی مکمل فہرست معہ اشاعتی تفصیل
    ناشر: بزم تخلیق ادب، کراچی
    اشاعت: اپریل 2013 ء۔۔صفحات: 255
    قیمت: 400

    ----------
    MAULANA NIAZI
    مولانا عبدالسلام نیازی۔ آفتاب ِعلم و عرفان
    مولانا نیازی دلی کی عبقری شخصیت تھے جن پر مختلف مشاہیر ادب کے لکھے مضامین کو کتاب میں یک جا کیا گیا ہے۔ یہ کتاب جوش، اخلاق دہلوی، رزی جے پوری، سید مقصود زاہدی، شاہد دہلوی، مسعود حسن شہاب دہلوی، مقبول جہانگیر، ملا واحدی، نصر اللہ خاں، خلیق انجم اور سید انیس شاہ جیلانی جیسے لکھنے والوں کی تحریروں سے مزین ہے۔
    عزیز میاں قوال کی سوانح سے مولانا نیازی کا دلچسپ تذکرہ و احوال بھی شامل کیا گیا ہے
    کتاب کا عنوان مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے فرزند حیدر فاروق مودودی کا تجویز کردہ ہے۔
    ناشر: اردو اکیڈمی، بہاول پور
    اشاعت: اپریل 2014 ء۔۔صفحات: 236
    قیمت: 400
    اردو اکیڈمی: 33 سی، ماڈل ٹاو ¿ن اے(A)، بہاولپور ۔ فون: 062 2731934
    سیل فون نمبر: 0300 9684150 ، ڈاکٹر شاہد رضوی، مدیر الزبیر (اردو اکیڈمی)
    ای میل: editor.alzubair@gmail.com
    کراچی میں دستیابی: ویلکم بک پورٹ، اردو بازار
    ہندوستان میں دستیابی: محمد انیس الدین
    پلاٹ نمبر B-6 آفرین
    ٹیچرس کالونی،پوسٹ بکس کھام گاو ¿ں سٹی، ضلع بلڈانہ
    ریاست مہاراشٹر ( انڈیا) 444303
    برقی پتہ: anis_riz@yahoo.com
    رابطہ نمبر :9422884848

    ---------
    HASRAT
    چراغ حسن حسرت ۔ہم تم کو نہیں بھولے

    فن صحافت کی آبرو، ایک عہد ساز انسان مولانا چراغ حسن حسرت
    پر مختلف مشاہیر اور ان کے ہم نوالہ و ہم پیالہ احباب کے تحریر کردہ دلچسپ
    اور مسکراتے مضامین۔خودنوشتوں سے حسرت پر ابواب ۔
    یہ وہ تحریریں ہیں جن میں سے بیشتر 60 سے 80
    برس پیشتر مختلف جرائد میں شائع ہوئی تھیں اور جو اب یکسر نایاب ہوچکی ہیں ۔
    ان سب کواس کتاب میں یک جا کردیا گیا ہے۔
    حاجی لق لق، میجر جنرل ریاض الدین شمیم، میجرجاوید خٹک، محمود نظامی،منٹو، احمد ندیم قاسمی، شاد امرتسری،اے حمید، صوفی تبسم،ضمیر جعفری،کرنل مسعود احمد، شورش کاشمیری،ظہیر بابر، ایم سعید اختر،احمد بشیر،مظفر علی سید و دیگر کے حسرت پر
    لکھے دل لبھاتے، گدگداتے مضامین و خاکے
    فرزند حسرت، ظہیر الحسن جاوید اور ماہرِ حسرت ڈاکٹر طیب منیر
    کے مضامین سے مزین
    صفحات:4901
    ناشر: بزم تخلیق ادب کراچی








    UPCOMING

    زیر ترتیب کتابیں

    خودنوشتوں و دیگر کتابوں سے ماورائے عقل اور
    مافوق الفطرت واقعات کا مجموعہ
    اپنے موضوع کی ایک منفرد اور دلچسپ کتاب

    کئی ماہ کی مطالعاتی مشقت سے اخذ کردہ خودنوشتوں ،خاکوں اور دیگر کتب سے ماورائے عقل اور مافوق الفطرت واقعات کا ایک حیرت انگیز ، دلچسپ اور تحیر خیز انتخاب کا مجموعہ جو یقینا پڑھنے والوں کو مطالعے کی دنیا میں نئے جہان کی سیر کرائے گا ۔عنقریب اشاعت کی منزل طے کرے گا ۔

    پاک و ہند کے شخصی خاکوں کا انتخاب
    پاکستان و ہندوستان کے شخصی خاکوں پر مبنی کتابوں سے نہایت دلچسپ ، دل افروز اور یادگار شخصی خاکوں کے انتخاب پر مبنی کتب زیر ترتیب ہے ۔

    یہ کتاب خاکہ نگاری کے فن اورا س کی معراج کا ایک دلچسپ مرقع ہو گی۔





    ReplyDelete


  3. بہت شکریہ

    چند روز قبل خاکسار کی پانچویں کتاب "چراغ حسن حسرت-ہم تم کو نہیں بھولے"شائع ہوئی ہے۔

    تمام کتابوں کا تعارف یہاں ملاحظہ کیجیے:

    http://www.bio-bibliography.com/authors/view/11731

    ReplyDelete
  4. روزنامہ ایکسپریس-09 جنوری 2015-کالم انتظار حسین-چراغ حسن حسرت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102617701&Issue=NP_KHI&Date=20150109

    ReplyDelete
  5. انٹرویو
    روزنامہ ایکسپریس، کراچی
    آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ

    مرکزی صفحے کا لنک:

    http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_KHI&Page=Magazine_Page016&Date=20150108&Pageno=16&View=1

    ReplyDelete