صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔
جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں
اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
Tuesday, 11 October 2011
سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے
سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے
کس قدر ہو گئی مصروف یہ دنیا اپنی ایک دن ٹھہرے تو مہمان برا لگتا ہے
ان کی خدمت تو بہت دور، بیٹوں بیٹیوں کو بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے
میرے اللہ میری نسلوں کو ذلت سے نکال ہاتھ پھیلائے ہوئے مسلمان برا لگتا ہے۔
ہر شعر خوب صورت اور موجودہ دور کی تلخ حقیقتوں کا عکاس ہے
ReplyDeleteبہت اعلیٰ انتخاب ہے جناب ۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
ReplyDeletehttp://www.urduinc.com/urdu-poetry
شاعر کا نام بتائیں۔ شکریہ
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteمعزت کے ساتھ شاعر کا نام منظر بھوپالی ہے
Delete