صرف انقلاب ہی معاشرے سے برائیوں کو ختم کر سکتا ہے، آئیں ہم سب ملکر اپنے اندر خود احتسابی کا انقلاب برپا کریں۔ جو بات کہتا ہوں بڑی بے حجاب کہتا ہوں اسی لیئے تو زندگی کو انقلاب کہتا ہوں
Wednesday, 30 April 2014
Friday, 4 April 2014
شبو بمقابلہ چاچا کرموں
شبو پریشانی کے عالم میں کھڑی گھور گھور کر ہاتھ میں پکڑی دوائی کی پڑیوں کو دیکھ رہی تھی...................... جو گاوں کے واحد اکلوتے انسانی اور حیوانی ڈاکٹر نے اس کو دی تھی. لیکن راستے میں آتے وقت لاپرواہی سے وہ دونوں پڑیوں کو آپس میں مکس کر بیٹھی تھی........ کئی روز سے ان کا کتا باولا ہوا پڑا تھا اور ڈر تھا کہ کہیں کسی کو کاٹ نا لے سو اس کو ختم کرنے کو ڈاکٹر نے ایک پڑیا دی تھی، جب کہ دوسری پڑیا شبو کو سر درد کے لیئے دی تھی.................
اسی پریشانی میں کھڑی شبو کے پاس سے چاچا کرموں کھانستا ہوا گزرا پھر ایک دم سے رکا اور شبو سے پوچھا...................
کڑئیے کی ہویا ............. کیوں پریشان ہو!!!!!
شبو رونی صورت بنا کر بولی چاچا، کتے نے کافی دن سے ناک میں دم کیا ہوا تھا، پاگل ہو گیا
شبو رونی صورت بنا کر بولی چاچا، کتے نے کافی دن سے ناک میں دم کیا ہوا تھا، پاگل ہو گیا
آج پنے سر درد کی دوائی لینے گئی تو سوچا کہ چلو اس سے جان چھڑانے کی دوائی بھی لے لوں ڈاکدار صاب سے.................
لیکن راستے میں آتے ہوئے دونوں دوائیاں مکس ہو گئی ہیں سمجھ نہیں آتا کتے کی کونسی ہے اور سردرد کی کونسی!!!!
چاچے نے اپنی سمجھداری کو اکھٹا کر کے کہا، او کڑیئے تو فکر نا کر ، تو اینج کر یہ ایک پڑیا کھا لے ، چھیتی سے!!!!
شبو نے بے بس نگاہوں سے چاچے کی طرف دیکھا اور بولی اچھا، پر پتا کیسے چلے گا یہ دوائی ٹھیک ہے یا غلط.......................
چاچے کرموں نے کہا لے کریئے اس میں کونسی بڑی بات ہے ، تو یہ دوائی کھا اور سو جـــــــــــــــــــــا ، جئے تو صبح خیر خرامے اٹھ گئی تاں دوجی پڑی کتے نوں دے دیئیں!!!
شبو!!! مزید رونی صورت بنا کر بولی تے جے چاچا میں نا اٹھی تاں
فیرـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ چاچا مسکرا کر بولا ، تاں فیر کتے واسطے میں کل آپ جا کے پڑی لے آوں گا..........
Thursday, 3 April 2014
}{زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی}{
راولپنڈی کے 9 سالہ حارث نے کم عمری میں کیمبرج یونیورسٹی سے او لیول کرکے 8سوسالہ ریکارڈ توڑدیا ہے۔ راولپنڈی کے رہائشی ساڑھے 9سالہ حارث منظورنے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے اولیول کاامتحان پاس کیا۔گزشتہ 8سوسالوں میں یہ کم عمر ترین بچہ ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ اولیول کاامتحان عام طورپر14سالوں میں دیا جاتا ہے۔ اتنی بڑی خوشی جب پاکستان کے حصے میں آئی توخیبرپختونخوا کے سینئروزیرسراج الحق نے انہیں خاندان سمیت پشاورمدعو کیا۔
قوم کاسرفخرسے بلندکرنے والے حارث نے مستقبل میں بیرسٹراوردینی اسکالربننے کاعزم ظاہرکیا ہے۔ حارث نے اتنا بڑا کارنامہ کرکے نہ صرف نام کمایا ہے بلکہ اپنے الگ طریقہ زندگی سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ وہ مزاح سے بھرپوربچہ ہے جوکتابی کیڑا نہیں۔ اسے پیروڈی کرنے کا شوق ہے اور جیو نیوز کے سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی پیروڈی کرنا اس کا دل پسند مشغلہ ہے۔ سینئر وزیر سراج الحق نے تحصیل علم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حارث کوعلم وعزت کاکوہ ہمالیہ قراردیا۔ انہوں نے اس بڑی کامیابی پر حارث اس کے جڑواں بھائی شعیب اوروالدین کی حوصلہ افزائی کی اورتحائف بھی دیے۔
Saturday, 29 March 2014
Friday, 28 March 2014
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے
یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خوی کے
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خوی کے
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازار
یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرار
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرار
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
تعفن سے پرنیم روشن یہ گلیاں
یہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
یہ بکتی ہوئی کھوکھلی رنگ رلیاں
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
یہ بکتی ہوئی کھوکھلی رنگ رلیاں
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھن
تنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھن
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
تنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھن
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ گونجے ہوئے قہقہے راستوں پر
یہ چاروں طرف بھیڑ سی کھڑکیوں پر
یہ آواز سے کھنچتے ہوئے آنچلوں پر
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ چاروں طرف بھیڑ سی کھڑکیوں پر
یہ آواز سے کھنچتے ہوئے آنچلوں پر
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹے
یہ بے باک نظریں یہ گستاخ فقرے
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرے
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ بے باک نظریں یہ گستاخ فقرے
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرے
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانب
یہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
لپکتے ہوئے پائوں زینوں کی جانب
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
لپکتے ہوئے پائوں زینوں کی جانب
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھی
تنومند بیٹے بھی ابا میاں بھی
یہ بیوی بھی ہے اور بہن بھی ہے مال بھی
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
تنومند بیٹے بھی ابا میاں بھی
یہ بیوی بھی ہے اور بہن بھی ہے مال بھی
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی!
پیمبرؐ کی امت زلیخا کی بیٹی
یشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
پیمبرؐ کی امت زلیخا کی بیٹی
یشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
ذرا ملک کے راہبروں کو بلائو
یہ گلیاں، یہ کوچے، یہ منظر دکھائو
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کو لائو
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
یہ گلیاں، یہ کوچے، یہ منظر دکھائو
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کو لائو
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟
ساحر لدھیانوی
شاہ زیب کی بہن اکیلی ہے.
سنا ہے،پڑوس سے جواں عزت کا جنازہ اٹھا ہے
سنا ہے،وہاں رادھا کی بیٹی کو کچلا گیا ہے
سنا ہے،وہاں بھگوان کو ماننے والے
انسان دکھائی دیتے ہیں
برہمن ہوں یا شودر
رادھا کی عزت کیلئے اکائی دکھائی دیتے ہیں
سنا ہے،وہ احتجاجاََ اپنے گھروں کو جاتے نہیں
اٹل ہیں اپنے ارادے میں
اپنے مقصد سے اکتاتے نہیں
کیا تم نے سنا ہے ؟
اک جنازہ ہمارے یہاں بھی اٹھا ہے
بنتِ حوا کی آبرو بچانے کیلئے
اک بھائی مر گیا ہے
چند اک ہزار خدا کو ماننے والے بھی
احتجاجاََ سڑکوں پر آتے نہیں
مسلمان بنے بیٹھے ہیں حجروں میں
شمشیر اٹھاتے نہیں،میدانِ جنگ کو جاتے نہیں
رادھا کی بیٹی کے تو محافط ہیں لاکھوں
یہاں بنتِ حوا اکیلی ہے
جلسوں کی زینت بننے والوں
!شاہ زیب کی بہن اکیلی ہے!
سنا ہے،وہاں رادھا کی بیٹی کو کچلا گیا ہے
سنا ہے،وہاں بھگوان کو ماننے والے
انسان دکھائی دیتے ہیں
برہمن ہوں یا شودر
رادھا کی عزت کیلئے اکائی دکھائی دیتے ہیں
سنا ہے،وہ احتجاجاََ اپنے گھروں کو جاتے نہیں
اٹل ہیں اپنے ارادے میں
اپنے مقصد سے اکتاتے نہیں
کیا تم نے سنا ہے ؟
اک جنازہ ہمارے یہاں بھی اٹھا ہے
بنتِ حوا کی آبرو بچانے کیلئے
اک بھائی مر گیا ہے
چند اک ہزار خدا کو ماننے والے بھی
احتجاجاََ سڑکوں پر آتے نہیں
مسلمان بنے بیٹھے ہیں حجروں میں
شمشیر اٹھاتے نہیں،میدانِ جنگ کو جاتے نہیں
رادھا کی بیٹی کے تو محافط ہیں لاکھوں
یہاں بنتِ حوا اکیلی ہے
جلسوں کی زینت بننے والوں
!شاہ زیب کی بہن اکیلی ہے!
پاکستان کے بارے میں بنیادی معلومات (جدید)
پاکستان کے بارے میں
اپنی معلومات کے خزانے میں اضافہ فرمائیں
قومی بہن
"زبیدہ آپا"
قومی گرل فرینڈ
"وینا ملک"
قومی پریشانی
"میرا کی شادی"
قومی کنوارہ
"شیخ رشید"
نیشنل دھشت
"بلیک واٹر"
نیشنل کھانا
"قسم کھانا"
hhhhhhhh
نیشنل بد معاش
"شان "
نیشنل ججز
"علی عظمت، حدیقہ کیانی، بشرٰی انصاری"
نیشنل کتا
"اب یہ بھی بتانا پڑئے گا، زرد ــــــــــــ آری"
نیشنل بک
"فیس بک"
نیشنل روبورٹ
"ممنون حسین"
نیشنل بنک
"سوئیس بنک"
نیشنل ہیجڑا
"ساحر لودھی"
نیشل خطیب
"الطاف حسین"
نیشنل فلم
"عامر لیاقت"
نیشنل بسکٹ
"گالا"
نیشنل برڈ
"اینگری برڈ"
نیشنل ڈیم
"کالا باغ ڈیم"
Subscribe to:
Posts (Atom)



















