tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.comments2023-08-20T20:03:32.066+04:00انقلاب زندہ بادمیں بھی پاکستان ہوںhttp://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comBlogger517125tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-27742947313351980822023-07-22T09:44:59.189+04:002023-07-22T09:44:59.189+04:00لعنۃ اللہ علیکم یا ابو لولو فروز لعنۃ اللہ علیکم یا ابو لولو فروز Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-54869939708740589492023-04-10T08:23:32.225+04:002023-04-10T08:23:32.225+04:00تحریک پاکستان کے اس نامور راہنما کا نام بتائیں جن ...تحریک پاکستان کے اس نامور راہنما کا نام بتائیں جن کا انتقال حقّہ پیتے ہوئے ہوا ؟adnanhttps://www.blogger.com/profile/06112639335864158022noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-86908002185955409042022-06-22T08:49:35.252+04:002022-06-22T08:49:35.252+04:00Jalib Sb ki Kya Baat Hai...Allah Pak In Ki Mazar M...Jalib Sb ki Kya Baat Hai...Allah Pak In Ki Mazar Mubarak Per Apni Rehmat Barsaiy Kamal Likh Kar Gaey Hain.... Ky Ho Baho Aina Dikha Dya Hai... Ab Jo Chaey Is Main Apni Tasveer Dekh Ley...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-72759519967267544032021-06-19T22:03:40.561+04:002021-06-19T22:03:40.561+04:00لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار خ...لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آبادAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/04116308651888619110noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-18033010201231608342020-02-27T13:05:43.755+04:002020-02-27T13:05:43.755+04:00واہ ماشاء اللہ
کیا بات ہے کلام باہو کیواہ ماشاء اللہ
کیا بات ہے کلام باہو کیYasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-89625369129866702122019-02-01T09:53:30.030+04:002019-02-01T09:53:30.030+04:00There you can see free cricket match predictions, ...There you can see free cricket match predictions, today cricket match ... BPL 2019 Dhaka Dynamites vs Comilla Victorians 39th T20 Today .T20predictionhttps://t20predictions.com/category/today-predictionnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-58623518412709790402018-11-26T13:24:55.003+04:002018-11-26T13:24:55.003+04:00nice article to read
https://www.darsaal.com/jobs/...nice article to read
https://www.darsaal.com/jobs/industry/ministry.htmlAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01578888797902823810noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-84184320468121474692018-11-19T10:27:06.973+04:002018-11-19T10:27:06.973+04:00You blog is informative and wonderful
pakistan bi...You blog is informative and wonderful
pakistan biggest property websitePakistan Biggest Websitehttps://www.blogger.com/profile/10414322116117147203noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-29740005258113441282018-10-21T14:32:45.440+04:002018-10-21T14:32:45.440+04:00 معزت کے ساتھ شاعر کا نام منظر بھوپالی ہے معزت کے ساتھ شاعر کا نام منظر بھوپالی ہے ammar2011https://www.blogger.com/profile/15986596400047103307noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-73677725564556927632018-10-21T14:28:25.346+04:002018-10-21T14:28:25.346+04:00This comment has been removed by the author.ammar2011https://www.blogger.com/profile/15986596400047103307noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-45688206884243602432018-10-05T06:13:21.108+04:002018-10-05T06:13:21.108+04:00شاعر کا نام بتائیں۔ شکریہ شاعر کا نام بتائیں۔ شکریہ Jawed Akhtarhttps://www.blogger.com/profile/08907635538961912990noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-89575947184183713342018-09-25T12:16:36.880+04:002018-09-25T12:16:36.880+04:00Bilkul Bhai Allah Hidiyat de sub ko
Zidi Writes Ur...Bilkul Bhai Allah Hidiyat de sub ko
Zidi Writes Urdu BookAlihttps://www.blogger.com/profile/08299215473490907361noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-63637135114048387712018-09-25T12:13:00.495+04:002018-09-25T12:13:00.495+04:00Bhot Khoob Bilkul Sahi Kaha Romantic Poetry In Urd...Bhot Khoob Bilkul Sahi Kaha Romantic Poetry In UrduAlihttps://www.blogger.com/profile/08299215473490907361noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-21290569618151646662017-06-21T20:24:07.178+04:002017-06-21T20:24:07.178+04:00 علامہ محمد یوسف جبریل وانا اوپریشن... علامہ محمد یوسف جبریل وانا اوپریشن میں شریک
علامہ محمد یوسف جبریلؒ اپنی یاداشتوں میں لکھتے ہیں :۔
’’وانا کی سرزمیں کا پہلا منظر میرے لئے بہت عجیب تھا۔ کیمپ کے باہر میدان سے گذرتی ہوئی فوجی گاڑیاں چل رہی تھیں۔ہم نے مٹی کا پیرامیٹر بنایاجوپانچ فٹ بلند تھا۔جس کے باہر کانٹے دار تار لگی ہوئی تھی۔ گیٹ پر شہتیروں پر لگی کانٹے دارتار موجود تھی۔ پھر گڑھی پکٹ ( شیشے پکٹ )کی گراونڈ بنائی۔رات کو چمکنے والی روشنی بھی موجود تھی۔ وانا کے انگریز برگیڈیئر کوپاگل قرار دیا گیا۔جس پر اس کا کورٹ مارشل ہوا۔ پٹھان نے پیسے لے لئے اور چلتا کیا۔ اس وقت ہمیں دو آنے روزانہ الاؤنس ملتا تھا۔ کرنل ولسن، میجر پاونس، کیپٹن سٹیل۔ لیفٹیننٹ ٹوکی، سر جوگندر، وغیرہ وغیرہ میرے آفیسر تھے۔
وانے کا عجیب و غریب قلعہ۔ وانا کیمپ کے پرانے قلعے کو میں بھول نہیں سکتا ۔ مٹی کا بنا ہوا تھا۔ ہم رات کو وہاں پہرہ دیتے تھے۔وانا میں ہاکی گراؤنڈ ہم نے بنایا۔ وانا میں بیرکوں کے لئے سیمنٹ کے بلاک ہم نے بنائے ۔ صحیح صحیح یاد نہیں مگر چندآنے یومیہ الاؤنس تنخواہ کے علاوہ ملتا تھا ۔
کیمپ کے باہر جنوب میں چھوٹا سا باغیچہ تھا۔ جس میں 3/14 پنجاب کا ایک سپاہی سبزی اگانے پر مقرر تھا۔ و ہ سناتا تھا ہمیں پٹھانی کا قصہ جس کی ہندوانی ماں کو پٹھان اغوا کرکے لایا۔ اب اگر کوئی فوجی مجھے لے جانا چاہے تو جانے کو تیار ہوں مگر کون ایسا خطرہ مول لیتا ۔ یہ موت کے منہ میں ہاتھ ڈالنا تھا۔
وانا کی پکٹیں مجھے اب بھی یاد ہیں۔ شیشہ پکٹ،کیمپ کے مشرق میں شمالا جنوب پہاڑی پر ۔ وہاں شیشہ سے خوب مراسلت ہوتی۔ دوسری گڑھی پکٹ۔ بہت اونچا پہاڑی ٹیلہ کیمپ کے جو جنوب میں تھا۔ کبھی کبھی کیمپ سے باہر علاقے میں پورے برگیڈ کی مشقیں ہو تیں۔ پٹھان بدرگی کرکے تن خواہیں لیناور جب داؤ لگتا فوج پر حملے کرتے ۔ بدرگے فوج سے جو گولیاں حاصل کرتے۔ وہی فوج پر جلائی جاتیں۔ معلوم ہونے پر۔ جو گولیاں پٹھانوں کو دی گئیں۔ وہ راتکو چلیں تو آتش بازی کا سماں پیدا ہو گیا۔ کیونکہ وہ سب ٹریسر راؤنڈ تھے۔ اور جان بوجھ کر دیئے گئے۔ نائب صوبیدار فتح شیر آف بوچھال نہایت شریف النفس انسان چھٹی پر گیا اوردشمنوں کے ہاتھوں مارا گیا۔ نائب صوبیدار فیروز خان ضلع جہلم سے تعلق رکھتا تھا۔ اوگالی وادی سون سکیسر کا فتح شیر جو اعزازی کیپٹن ریٹائرہوا۔
۔وانا میں قتل ہونے والے ڈرائیور کی لاش پر پہلی ڈیوٹی میں نے بحیثیت لائنس نائک کے ادا کی۔
جنڈولا سے چلے ۶۳ میل کے سفر کے بعد فوجی ٹرک پر وانا کے میدان میں داخل ہوئے ۔ تاریخی یاداشت ہے۔ وانا ایک کیمپ تھا۔ گرداگرد مٹی کی بنی ہوئی قد آدم کی دیوار جسے پیرا میٹر کہا جاتا تھا۔ اس میں جگہ جگہ پر چوکیاں اور کیمپ کی دیوار یعنی فصیل کے گرد کانٹے دارتار چند فٹ تک چوڑائی میں لگی ہوئی اور کہیں کہیں گیٹ بنے ہوئے جن کو لکڑی کے گول شہتیر آپس میں جوڑے ہوئے اور ان پر کانٹے دار تار لگی ہوئی تھی۔ بند کرتے ۔ وانا میں ایک برگیڈ فوج تھی۔
وانا کے انگریزی برگیڈیرکو پاگل قرار دیا گیا ۔ وانا میں میں پہرہ دے رہا تھا ۔ کہ دوران قبل صبح دو پگھیاڑ دیکھے۔ وانا کی یادیں بہت تھیں۔ گڑھی پکٹ ہم نے تیار کی، شیشہ پکٹ تیار کی۔ وہاں پر ایک باغیچہ بھی موجود تھا۔ انگریز برگیڈیر کو پاگل خانہ بھیج دیا گیا۔ ایک اور واقعہ ہوا کہ ہندو عورت نے بیٹی کی پیشکش کی۔
شاہ محمد وغیرہ کھوڑہ وادی سون سکیسر ۔ سرفراز ، محمد یار، کٹھڑ علی محمد، کھبیکی سے فتح خان، نجیب اللہ ، محمد حیات اور بند ہ بشر۔ ایک آدمی مردوال وادی سون سکیسر کا اور ایک دھدھڑ وادی سو ن کا تھا۔ ۔ سوڈھی وادی سون کا علی محمدتھا۔
انگریزوں نے قبائلی علاقوں کے لئے یہ پالیسی بنائی کہ سڑکیں اونچے سے اونچے راستوں پر بنائی جاتیں کیونکہ پستی میں جانے والی سڑکوں پر پٹھان آسانی سے حملہ کر سکتے تھے۔
یوسف جبریل فاؤنڈیشن پاکستان www.oqasa.orgshaukat awanhttps://www.blogger.com/profile/10654576278601806938noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-17122121967111795572016-10-13T00:16:29.011+04:002016-10-13T00:16:29.011+04:00 حیزان کی ماں کو چھوٹا بھائی اپنے ساتھ لے گیا ہوگا... حیزان کی ماں کو چھوٹا بھائی اپنے ساتھ لے گیا ہوگا ۔ واقعہ کی تاریخ نہیں بتائی گئی پر یھ جاننا چاہتا ہوں کہ چھوٹے بیٹے کے ہاں ماں کیسی رہ رہی ہے بیٹے کی بیوی کا ماں یعنی صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ سَاسُوْ کی خدمت کیسے کی جارہی ہے۔
چونکہ عدالت نے چھوٹے بھائی کی مالی حالت کو دیکھا لیکن بڑے بھائی کی خدمات نذرانداز ہوگئیں! کیا چھوٹا بھائی مالی حالت کی مضبوتیوں کے ساتھ پیار و محبت کے تقاضوں کو پُورا کر رہا ہے ؟؟؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/16570838137343429539noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-64759800561815255332016-07-22T22:32:44.111+04:002016-07-22T22:32:44.111+04:00وادی سون سکیسر کیتاریخی شخصیات
تاریخی شخصیات میں م...وادی سون سکیسر کیتاریخی شخصیات
تاریخی شخصیات میں مولوی غلام احمد، سوڈھی کے ملک بابا عالم جس نے وہاں دارا بنایا ہواتھا ۔ کہتے ہیں کہ بابا عالم کا بچپن سوڈھی وادی سون میں گذرا۔ وہ دارا والے ملک تھے۔ سوڈھی وادی سون سکیسر میں اس دارے کی وجہ سے وہ عارف شخص بن گیا تھا۔ سوڈھی کا ملک قاسم کھبیکی کے ملک اللہ یار کا نواسہ تھا۔ لہذا بابا عالم کی پھوپھی کا لڑکا تھا ۔
یوسف جبریل
یوسف جبریل فاؤنڈیشن پاکستان
www.oqasa.org
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-61322329078681775862016-03-20T19:41:32.497+04:002016-03-20T19:41:32.497+04:00نور احمد مصلی ایک دلیر نڈر آدمی جس کا خاندان چار ب...نور احمد مصلی ایک دلیر نڈر آدمی جس کا خاندان چار بھائیوں پر مشتمل تھا۔ حالات زمانہ نے ان کو ڈکیٹ بننے پر مجبور کیا۔ ان کا والد فضل دین مصلی جو کہ کھبیکی کے سردار ملک شاہ محمد کے ہاں ملازمت کرتا تھا۔ ایک لڑائی میں اکبر کینہ ، کینہ اسی کی آل ہے ۔ ملک شاہ محمد سراد ر کھبیکی کے ساتھ ملک اکبر کینہ کی دشمنی تھی۔ ایک لڑائی میں نور احمدمصلی کاوالد مارا گیا۔ چاہییے تو یہ تھا کہ ملک شاہ محمد ان کی مدد کرتا۔ پس پردہ ان سے دشمنی شروع کر دی۔ وہ اپنے باپ کا بدلہ لینا چاہتے تھے جب ان کی کسی نے مدد نہ کی تو وہ ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو گئے اور یہ مظلوم تھے۔ اسی مظلومیت کی بنا پر چند آدمیوں نے ان کا ساتھ بھی دیا۔ مگر وہ مالی طور پر مستحکم لوگ نہیں تھے ۔انہوں نے اپنے والد کا بدلہ لینے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا مگر ان کو اس میں کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔ ان پر مقدموں کی بھرمار تھی۔ انہوں نے جیلیں کاٹیں۔ تکلیفیں برداشت کرتے ہوئے دو بھائی شیر باز اور گل باز اس دنیاکو چھوڑ چکے تھے۔ رب نواز جو کہ 1958 ء میں ایک اشتہاری ملزم تھا۔ بعد میں مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے بری ہو کر اب بقیہ آخری زندگی خاموشی اختیار کرکے گزار رہا ہے۔ ان کا چوتھا بھائی نور احمد مصلیء جو اس وقت کنہٹی باغ کے نواح میں رہائش پذیر ہے۔ اب بھی مصائب و الام کی زندگی گذار رہا ہے۔ ہاں ملک شاہ محمد کے بیٹے ملک سرفراز اعوان جو کہ ایک وکیل اور اپنے وقت ایم پی اے بھی رہے ہیں نے اس پر شفقت کا ہاتھ رکھا۔ اسے بدمعاشی کے بستہ الف سے نکلوایا ۔ رہنے کے لئے کنہٹی کے پاس اپنی جگہہ دی مگر یہ دنیا بڑی ظالم ہے اس کو سکون سے نہیں رہنے دیا گیا اور ملک اکرم اعوان ( منارہ ضلع چکوال) نے کھبیکی لیز زمینوں کی لیز ختم ہونے پر گورنمنٹ کو درخواست دی کہ میں یہاں فارم وغیرہ بنانا چاہتا ہوں مجھے دی جائے۔ ناعاقبت اندیش لوگوں نے اس کو اجازت دے دی ۔ سو سال سے وہ زمینیں جن کے استعمال میں تھیں ان کو زبردستی طاقت کے بل بوتے پر وہاں سے بھگا دیا گیا اور اس طرح بہت ساری زمینوں پر پیر صاحب کا قبضہ ہو گیا ۔ کئی آدمی اس کے وہاں پر قتل ہوئے۔ مقدمات درج ہوئے۔ چونکہ بے پناہ اثر و رسوخ کا مالک ہے بے پناہ دولت کا مالک ہے۔ کھبیکی کے پاس اپنی زمینوں کے قبضے کی خاطر اس کے آدمیوں کی لڑائی ہوئی۔ وہ جگہہ ملک فضل محمود ادیڈوکیٹ کی تھی اور اس کے بیٹے وہ جگہہ کسی طریقے سے بھی اس کے حوالے کرنے پر تیار نہیں تھے۔ لڑائی ہوئی ۔ آدمی مارے گئے۔ فضل محمود مرحوم کے دو بیٹے مفرور ہوئے۔ ایک ان کا دوست سزائے موت کا قیدی ہوا اور اسی سلسلے کی کڑی نور احمد مصلی جو کہ اس وقت ستر سال زندگی کے گزار چکا ہے۔ اس کو بھی اس مقدمہ میں ملوث کیا گیا اور جج صاحب نے اس کو پچاس سال قید کی سزا سنائی۔ اپیل پر بری ہو کر گھر آ گیا اور فی الحال کنہتی باغ کی نواح میں اپنی زندگی کے بقیہ دن پورے کر رہا ہے۔ عالم شیر اعوان نے آپ کی خدمت میں التماس کیا ہے کہ اس جہان میں مصور فطرت کی عنایات کو شمار کرنا لا محالہ مشکل کام ہے۔ مگر باری تعالیٰ نے ہمیں جو قطعہ اراضی عطا کیا ہے اس کو ظاہری حسن بھی عطا فرمایا۔ زرخیز زمین، بلند و بالا پہاڑ ،شفاء یاب چشمے، قدرتی حسن سے مالا مال درختوں کی فراوانی ،خوب صورت جھیلوں کے مناظر، جنگل مخلوق کے مسکن طائران کے غول کے غول یہ سب عنایات روح و جسم کے لئے تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔ یہاں معلم قرآن، اولیائے کرام، مفسر قرآن، مجاہد صالحین اتنی بے پناہ عنایتیں اس خطے کو عطافرمائیں کہ حدو و شمار مشکل ہے۔
عالم شیر اعوان لاہور
یوسف جبریل فاؤنڈیشن پاکستان
www.oqasa.org
Back to Conversion Tool

Urdu Homeallama muhammad yousuf gabrielhttps://www.blogger.com/profile/13652249919892695042noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-13118060860191439872015-12-14T16:06:05.128+04:002015-12-14T16:06:05.128+04:00جی زیادہ لمبی معلومات تو نہیں بہر کیف فیس بک پہ را...جی زیادہ لمبی معلومات تو نہیں بہر کیف فیس بک پہ رابطہ ہے, بہت محترم اور عزیز بندے ہیں ہمارے راجا صاحب. آپ ضرور شئیر کریں انہی کے ریفرنس سے. جزاک اللہمیں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-67831773243971414082015-12-14T10:39:59.898+04:002015-12-14T10:39:59.898+04:00آپ نے جن افتخار خان راجا کا حوالہ دیا ہے یہ جہلم س...آپ نے جن افتخار خان راجا کا حوالہ دیا ہے یہ جہلم سے تعلق رکھنے والے اٹلی میں مقیم راجا صاحب ہی ہیں ؟
میں اس مضمون کو مناسب وقت پر اپنے بلاگ پر آپ کے حوالے سے نقل کرنا چاہتا ہوں ۔ اُمید ہے اجازت مرحمت فرمائیں گے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-83147721480290990952015-12-13T20:50:28.970+04:002015-12-13T20:50:28.970+04:00کچھ جھوٹ لکھا ہوا ہے اس میں؟؟؟؟؟ سب سچ ہی ہے۔کچھ جھوٹ لکھا ہوا ہے اس میں؟؟؟؟؟ سب سچ ہی ہے۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-59224397049298919492015-12-13T15:28:24.988+04:002015-12-13T15:28:24.988+04:00اپنی بات کی دلیل کے طور پر کوئی لنک شیئر کر سکتے ہ...اپنی بات کی دلیل کے طور پر کوئی لنک شیئر کر سکتے ہیں ؟؟؟ ابو لو لوhttp://www.urduweb.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-7675017270864693032015-09-15T22:04:02.428+04:002015-09-15T22:04:02.428+04:00کمال کی دھن میں تھا وہ شخصکمال کی دھن میں تھا وہ شخصMOHAMMAD ZAHID RAZA ABBASIhttps://www.blogger.com/profile/07604080376116716273noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-3049578633850210362015-08-25T21:19:54.808+04:002015-08-25T21:19:54.808+04:00ALLAMA MUHAMMAD YOUSUF GABRIEL
Name : Muhammad ...ALLAMA MUHAMMAD YOUSUF GABRIEL

Name : Muhammad Yousuf
Father’s Name Mohammad Khan
Date of Birth : 17 Feb. 1917
Village Khabakki, valley Soon Sakaser Khoshab, Pakistan

3) Author of (a) Mind of the Quran (English) (b) Socioeconomic system of Islam (Urdu) (c) Quran predicts Atomic bomb.(d) Unscientific Philosophy of the Scientist vs. the Philosophy of the Quran.
a) Ex-Research Scholar, and Muballigh of Ulema Academy Auqaf Government of the Punjab.
b) As a Muballigh preached and lectured on religions topics in Schools, Colleges, Bar Associations and various other institutions.
5. Ex-interpreter Egyptian Embassy, Cultural Centre, Intertranslated in Arabic, English and Urdu for the Markaz--e-Thaquafi.
6. Command on English, Arabic, Persian Language, to a standard requisite for an author.
7) Poetical works in urdu and Persian.
8) Correspondent of late Bertrand Russell, famous English Philosopher.
9) Vast contributions on religions and diverse other topics to all the notable dailies and journal both Urdu and English, of Lahore, Wah Karigar POF Wah Cantt.
10) Deep Study of Greek, Islamic and Modern Philosophy.
11) A thorough knowledge of various important branches of Modern Science.
12) One lecture at least in English was delivered in the P.O.F. Ordnance Officers Club in November 1972.
13) Scores of commendatory letters of authorities in various fields can be presented on Interview. A tribute was paid by the well known intellectual mind of POF namely F.A. Ibnul Hassan on the occasion of his lecture in POF Ordnance Club.
14. It has to be particularly noted. That Allama Muhammad Yousuf Gabriel knew no controversial school of thought. He knew only one school and that is of Islam, as was taught by the Holy Prophet (Peace be Upon Him).
15) He had chalked up a programme and started a movement for the reform of the Youth in schools and colleges in Lahore and other places of the Country. A work which he had done in Lahore, with much encouraging success and which is the need of hour, and of momentous import.
16) Most of his life had was spent in Religious study, Quran, Hadhis, and Fiqah. Islamic History, also a study of comparative religions more than six years. He had studied in Arab countries. Half a century’s toil in acquirement of knowledge in various fields.
shaukat awanhttps://www.blogger.com/profile/10654576278601806938noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-12750863695022247002015-07-14T12:39:04.115+04:002015-07-14T12:39:04.115+04:00بہت اعلیٰ انتخاب ہے جناب ۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
h...بہت اعلیٰ انتخاب ہے جناب ۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
http://www.urduinc.com/urdu-poetryAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/17766763964714663694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-10701730964022390922015-05-18T21:12:04.873+04:002015-05-18T21:12:04.873+04:00ضلع خوشاب میں بین الاقوامی علمی شخصیت
ضلع خوشاب ک...ضلع خوشاب میں بین الاقوامی علمی شخصیت

ضلع خوشاب کی مایہءناز علمی اور سماجی شخصیت علامہ محمد یوسف جبریل وادی سون کےایک گاو ¿ں موضع کھبیکی سےتعلق رکھتےہیں۔ وہ ایک ہمہ گیر شخصیت کےمالک، ایک عظیم فلسفی، ایک فریدالمرتبہ مفسر قران، ایک شعلہ بیان مقرر ہونےکےعلاوہ ایک اسلامی در رکھنےوالےحقیقت طراز شاعر بھی ہیں۔ عزم و استقلال کی اس چٹان اور ہمت کےاس پہاڑ کو کوئی مشکل، کوئی مصیبت کوئی ابتلا اپنےعزم صمیم سےبا زنہ رکھ سکی۔ گمنامی پسند اور بوریا نشین اس مجمع کمالات کو حضرت قائد اعظم کےساتھ ایک نہایت مشکل وقت میں ایک یادگاری ملاقات کا شرف حاصل ہی۔ اور اسلامی فلاحی تنظیم وادی سون کےسرپرست اعلیٰ کی حیثیت میں تنظیم کےعہدہ داروں کےسرگرم تعاون سےجناب صدر پاکستان جنرل ضیاءالحق کو متاثر کرکےوادی سون کی ترقی کےلئےگرانٹ دلانےاور وادی سون کو پاکستان کےپسماندہ علاقوں میں شامل کرانےکا سہرا بھی ان کےاور ان کی تنظیم کےسر ہے۔ (ضلع خوشاب کی اسلامی فلاحی تنظیم وادی سون کا کردار )
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/08686943493301455510noreply@blogger.com