Friday 7 September 2012

بنجوسہ ، راولا کوٹ، آزاد کشمیر، پاکستان

File:Banjosa.JPG
بنجوسہ ، راولا کوٹ، آزاد کشمیر، پاکستان    

 
 
http://files.myopera.com/skafridi/albums/819372/BanjosaLake-Rawlakot.jpg

 

 

 

  


 

 http://www.seeandreport.com/wp-content/uploads/2011/01/ajk-banjosa.jpg

3 comments:

  1. سبحان اللہ کیا جنت نظیر جگہ ہے ۔ صحیح طور وہی لُطف اندوز ہو سکتا ہے جس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو ۔ بہرکیف جوانی کی یادیں تازہ کرنے کا شکریہ ۔ آزاد پتن سے راولاکوٹ جاتے ہوئے راستہ میں پلندری آتا ہے ۔ آپ جانتے ہیں کہ آزاد پتن نام کیوں رکھا گیا تھا ؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. سر جی اتنی تفصیل میں تو نہیں معلوم، بس ایک بات ہے کہ کشمیر جنت نظیر ہے۔ اللہ ہمارے ملک کو امن اور سکون عطاء کرئے۔ کسی چیز کی کمی نہیں ہے اللہ کی ہر ہر نعمت ہے ادھر۔

      Delete
  2. میں 2011ء کے دسمبر میں بنجوسہ گیا تھا۔ سردی کی وجہ سے گھاس کی رنگت زرد تھی مگر صبح کے وقت شبنم جو برف بن چکی تھی اس سے منظر کافی خوبصورت ہو گیا تھا۔ باقی میرے خیال میں یہ مصنوعی جھیل ہے۔
    ویسے راولا کوٹ سے کھائی گلہ پہنچ کر بازار میں جہاں سے ایک سڑک دائیں طرف بنجوسہ کو جاتی ہے وہیں سے بائیں طرف ایک سڑک پیر تولی جاتی ہے۔ پیر تولی بھی کافی خوبصورت جگہ ہے اور ادھر سے زیادہ دور بھی نہیں۔

    ReplyDelete