ریت پر
چلی ہوا تو لکھ
دیا
نام تیرا ریت پر
نقش یو ں عیاں
ہوا
دل جو بے قراں
ہوا
عشق یو ں جواں
ہوا
پیار لامکاں ہوا
انگ انگ نہال
تھا
جسم یوں بے حال
تھا
چھا گیا تھا ایک
نشہ
جانے کیا کمال
تھا
بے رخ جو ہوا
ہوئی
دل میرا جلا دیا
نقش نقش مٹا دیا
تجھ کو مجھ سے
چھین کر
جانے اس کو کیا
ملا
اک ہوا کے جھونکے نے
نام تیر ا مٹا
دیا
قصور آخر کس کا
تھا
ہوا تو بے لگام
تھی
چلی ہواتو لکھ
دیا
چلی ہوا تو مٹا
دیا
نام تیرا ریت پر
از:
راشد ادریس رانا
29
اکتوبر 2014
No comments:
Post a Comment