tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post677635233180194019..comments2023-08-20T20:03:32.066+04:00Comments on انقلاب زندہ باد: TTP: Tehreek-e-Taliban Pentagon_ٹی ٹی پی: تحریک طالبان پینٹاگانمیں بھی پاکستان ہوںhttp://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-44940374253581273762013-10-01T08:50:27.824+04:002013-10-01T08:50:27.824+04:00افتخار بھائی!!!! لوگوں کو سمجھ لینا چاہیے ورنہ کب ...افتخار بھائی!!!! لوگوں کو سمجھ لینا چاہیے ورنہ کب تک ہم لوگ دین کے نام پر بلیک میل ہوتے رہیں گے۔ اور کب تک بھیڑ کی کھالوں میں چھپے بھیڑیئے ہمیں نوچتے رہیں گے۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم کرپٹ ، بے ایمان، ناانصاف،جھوٹے، خود غرض اور بے ضمیر قوم ہیں، سو اپنی آخرت تو سب کو نظر آتی ہے، لٰہذا آسان حل نکال لیا ہے کفارہ ادا کرنے کا، جو بھی جہاد کی بانسری بجائے جو بھی دین کی باتوں میں لگا کر جہاں چاہے ہمیں لے جاسکتا ہے۔ <br />حد ہے نا مرنے والے کوپتا کہ وہ کس گناہ کی پاداش میں بے موت مرا، نا مارنے والے کو پتا کہ جن کو مارنے جا رہا ہے انہوں نے کیا کیا ہے؟ اور پھر بھی ہم میں کچھ لوگ ہیں جو اس کو جہاد کہتے ہیں۔<br />تف ہے ایسے لوگوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔<br />میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-51630615901524646492013-10-01T08:26:26.231+04:002013-10-01T08:26:26.231+04:00رانا صاحب ۔ آپ نے میرے دماغ میں کوئی خُفیہ ٹرانسمِ...رانا صاحب ۔ آپ نے میرے دماغ میں کوئی خُفیہ ٹرانسمِٹر تو نہیں لگا دیا ؟ ہی ہی ہی <br />یہ بات میں کئی لوگوں کو بتا چکا ہوں مگر کوئی مانتا ہی نہیں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com