tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post5530730063066571922..comments2023-08-20T20:03:32.066+04:00Comments on انقلاب زندہ باد: :::::-زندگی کی یادیں-::::::میں بھی پاکستان ہوںhttp://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-70009583923418685622013-07-15T10:37:44.400+04:002013-07-15T10:37:44.400+04:00اللہ پاک کا ہر حال میں شکر ہے۔ بیشک ان دنوں چھوٹے ...اللہ پاک کا ہر حال میں شکر ہے۔ بیشک ان دنوں چھوٹے گھروں میں بڑے بڑے ظرف اور دل والے لوگ رہا کرتے تھے۔ مہمان بھی آتے تھے، روکھی سوکھی کھا کر بھی خوش خوش جاتے تھے۔ آج گھر بڑے ہوئے ہیں مگر لگتا ہے لوگوں نے چھوٹا ہونا شروع کر دیا ہے۔ محمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-48659548263896513232013-07-14T15:23:23.842+04:002013-07-14T15:23:23.842+04:00آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہوا زمانہ
وہ جھاڑیاں چمن کی...آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہوا زمانہ
وہ جھاڑیاں چمن کی وہ میرا آشیانہ
وہ ساتھ سب کے اُڑنا وہ سیر آسماں کیافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-75971714770314390832013-07-13T23:45:30.280+04:002013-07-13T23:45:30.280+04:00میں سمجھتا تھا کہ میں نوسٹالیجک ہوں لیکن ۔۔۔۔۔
ش...میں سمجھتا تھا کہ میں نوسٹالیجک ہوں لیکن ۔۔۔۔۔

شائید مستقبل بعید میں ٹائم مشین ایجاد ہوں اور ہم بیتے وقت کو پکڑ سکیں ان تتلیوں کی طرح جن کو بچپن میں ہم پکڑ کر ان کی دم سے دھاگہ باند لیا کرتے تھے کہ بھاگ نہ جائے کہیں۔

لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ بیتے ہوئے کل کے خوبصورت لمحات کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ہم ہر اس لمحے کو جو ہماری دسترس میں ہے یہ سوچ کر خوبصورت اور یادگار بنائیں کہ یہ وقت پھر کھبی نہیں آئے گا۔ کیونکہ وقت کا اختیار انسان کے بس میں نہیں ہے۔
خوش رہئیے۔ رضوان خان آفریدیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-50248743258438928432013-07-13T22:38:15.694+04:002013-07-13T22:38:15.694+04:00بہت خوب ، یادیں زندگی کا حسین سرمایہ ہیں زندگی جتن...بہت خوب ، یادیں زندگی کا حسین سرمایہ ہیں زندگی جتنی بھی مصروف ہو جائے یاد ساتھ نہیں چھوڑتی ۔۔۔ حجابhttp://hijabeshab.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-72115241268380941232013-07-13T16:50:20.614+04:002013-07-13T16:50:20.614+04:00بہت عمدہ تحریر۔۔۔ یادیں یاد رکھنے اور انہیں لکھنے ...بہت عمدہ تحریر۔۔۔ یادیں یاد رکھنے اور انہیں لکھنے کا کمال ہی انداز۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.com