tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post4164957702069703197..comments2023-08-20T20:03:32.066+04:00Comments on انقلاب زندہ باد: شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر - راشد اشرف - 14-06-2009 09:01 PM میں بھی پاکستان ہوںhttp://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-88705337297722869612012-12-10T15:52:57.294+04:002012-12-10T15:52:57.294+04:00ہم لوگ تو یہ قصے لکھنے پڑھنے سننے اور سنانے کیلئے ...ہم لوگ تو یہ قصے لکھنے پڑھنے سننے اور سنانے کیلئے رہ گئے ہیں ۔ عمل کیلئے ہم تیار نہیں ہیں<br />قومی اسمبلی کے ریکارڈ پر موجود ہوں گے 2 سوال اور ان کا جواب ۔ ایک سوال تھا کہ نواز شریف کے دور میں وزیر اعظم ہاؤس کا سالانہ خرچ بتایا جائے اور دوسرا تھا کہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور کا سالانہ خرچ بتایا جائے ۔ ان سوالوں کا جواب پی پی کے متعلقہ وزیر نے دیا ۔ نواز شریف کے دور کا سالانہ خرچ لاکھوں میں تھا اور بینظیر بھٹو کا کروڑوں میں ۔ پی پی والوں نے اس پر اعتراض کیا تو وزیر موصوف نے بتایا کہ نواز شریف کے زمانہ میں صرف سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر خرچ ہوا ۔ باقی خرچ اپنا سرکاری مہمانوں کا اور اپنے مہمانوں کا نواز شریف اپنی جیب سے دیتے رہے<br />امیر محمد خان جنہیں بہت بدنام کیا گیا ۔ جب گورنر تھے صرف ایک روپیہ ماہانہ تنخواہ لیتے تھے ۔ سارا خرچ وہ اپنی جیب سے کرتے تھے <br />اللہ کرے میرے ہموطن (کم از کم پڑھے لکھے لوگ) اپنی بھلائی کی خاطر سچ کی تلاش کرنا شروع کر دیں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com