tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post3002281434083686416..comments2023-08-20T20:03:32.066+04:00Comments on انقلاب زندہ باد: دوستی یا دشمنیمیں بھی پاکستان ہوںhttp://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-21258307600090013752012-05-27T10:33:42.180+04:002012-05-27T10:33:42.180+04:00اللہ تعالٰی آپ کو اجر کثیر عطاء کرئے میرے بھائی۔ ب...اللہ تعالٰی آپ کو اجر کثیر عطاء کرئے میرے بھائی۔ بہت شکریہ تبصرہ پیش کرنے کا۔ بلکہ میں تو اس تبصرہ کی ایک پوسٹ بنا کر ڈالنے لگا ہوں۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-58914941373123209072012-05-26T20:26:54.696+04:002012-05-26T20:26:54.696+04:00ایک جگہ ایران امریکہ دشمنی پر ایک تبصرہ کیا تھا وہ...ایک جگہ ایران امریکہ دشمنی پر ایک تبصرہ کیا تھا وہ تو کہیں غائب ہوگیا، اب آپ کے بلاگ پر آئندہ کے ریفرینس کے لیے پوسٹ کردیتا ہوں:ڈڈ<br /><br />ایرانی انقلاب مسلم معاشروں میں فروغ فرقہ واریت کی سامراجی اور استعماری سازش کا حصہ تھا ، اب بھی امریکہ ایران کے خلاف جعلی شعلہ انگیزی کرتا ہے، جس کے جواب میں ایران کی طرف سے امریکہ کے خلاف جعلی لڑائی کا اعلان کیا جاتا ہے، تاکہ مسلم معاشروں میں ایران اور خمینی باقیات کو عالم اسلام کا حقیقی نمائندہ بنا کر پیش کیا جاسکے، ایران کا کردار حقیقت میں مشہور انگریزی ناول دی پرل کے ایک ایجنٹ کا ہے جو طے شدہ اسکرپٹ کے مطابق لین دین میں رسمی مول بھاؤ کرتا ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-48776447672986603732012-05-26T12:43:03.103+04:002012-05-26T12:43:03.103+04:00میں جو کہنا چاہتا ہوں، یہ بات وہی سمجھ سکتے ہیں جو...میں جو کہنا چاہتا ہوں، یہ بات وہی سمجھ سکتے ہیں جو اس بظاہر دشمنی کے پراپیگنڈہ کی بنیاد جانتے ہیں۔ باقی وقت بہتر ثابت کرنے والا ہے کہ حقیقت کیا ہے۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-8733762739490922362012-05-26T12:31:04.486+04:002012-05-26T12:31:04.486+04:00گویا کہ آپ نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے دراصل ایر...گویا کہ آپ نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے دراصل ایران اور امریکہ نورا کشتی کھیل رہے ہیں <br />بہت خوب<br />اب ذرا یہ بھی سمجھا دیجیے کہ کیوں کھیل رہے ہیں اور ایران کو امریکہ کی وجہ سے ہوری دنیا کے معاشی مقاطعہ کا سامنا کیوں ہے اور وہ اس نوراکشتی کی وجہ سے انتہای مصایب کا شکار کیوں ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1769030804312301811.post-81469697522694760142012-05-26T05:45:09.192+04:002012-05-26T05:45:09.192+04:00محترم ۔ بزرگوں کا قول ہے ۔ سانپ ڈسے گا ہی خواہ اُس...محترم ۔ بزرگوں کا قول ہے ۔ سانپ ڈسے گا ہی خواہ اُسے دودھ پلایا جائے ۔ آج تک ایران نے امریکا کا کیا بگاڑا ہے جو امریکا ایران کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com