Wednesday 29 June 2011

مجھے اک نظم لکھنی ہے

اُسے کہنا
کسی بھی خوبصورت شام میں
ملنے چلا آئے


مجھے اک نظم لکھنی ہے

سنہری دھوپ کے جیسا
ترا رنگ روپ اجلا سا

دھلے بارش سے دیکھو تو
حسیں پیارے نظارے ہیں

فلک کے استعارے ہیں
یہ تیری آنکھ جیسے ہیں
سو ان سب پر

مجھے اک نظم لکھنی ہے

اُسے کہنا مری کی
جھومتی چنچل ہواؤں سی

تری اِن شوخ زلفوں پر
مجھے کچھ شعر کہنے ہیں
نشیلی آنکھ میں تیری
شرابوں کی سی مستی ہے

تری ان نرم پلکوں پر
یہ جتنے بھی ستارے ہیں

مجھے ان سب کو چھونا ہے
ترے ان بند ہونٹوں میں
چھپی جو مسکراہٹ ہے

یہی تو شاعری ہے بس

مجھے اک نظم لکھنی ہے

اُسے کہنا
تری آنکھیں بہت کچھ بولتی ہیں
تری باتیں شہد سا گھولتی ہیں
یہ پھولوں پر گری شبنم
ترے گالوں کے جیسی ہے

چمکتی چاندنی جیسی
تری روشن جبیں پر بھی


مجھے اک نظم لکھنی ہے

گھنی شاخوں کے پتوں میں
چھپا وہ چاند پیارا سا

ترے چہرے کے جیسا ہے
ترے اس چاند چہرے پر
مجھے کچھ شعر کہنے ہیں

اُسے کہنا

مجھے اک نظم لکھنی ہے


کسی بھی خوبصورت
شام میں ملنے چلا آئے

مجھے اک نظم لکھنی ہے

یہ بارشیں‌بھی تم سی ہیں

جو برس گئیں‌تو بہار ہیں
جو ٹھر گئیں تو قرار ہیں

کبھی آ گئیں‌یونہی بے سبب
کبھی چھا گیئں یونہی روزوشب

کبھی شور ہیں
کبھی چپ سی ہیں

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں

کسی یاد میں، کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو

کبھی یوں ہوا کے بجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دیا

کہیں‌بوند بوند میں گم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں

اپنی قیمت کا اندازہ لگائیے!


ايک چھوٹا سا لڑكا دوكان ميں داخل ہوكر كونے ميں لگے ٹيليفون كيبن كی طرف بڑھا۔
ٹيليفون ميں سكے ڈالنا تو اُس كيلئے ايک اچھا خاصا مسئلہ تھا ہی، بات كرنے كيلئے تو اُسے باقاعده سٹول پر كھڑا ہی ہونا پڑا۔

دوكاندار كيلئے يہ منظر كافی متعجب کن تھا، اُس سے رہا نہ گيا اور لڑكے كی گفتگو سننے كيلئے اس نے اپنے كان اُدھر لگا ديئے۔

لڑكا کسی عورت سے مخاطب تھا اور اس سے کہہ رہا تھا: “ميڈم، آپ مجھے اپنے باغيچے كی صفائی ستھاائی اور ديكھ بھال كيلئے ملازم ركھ لیجئے”.

جبکہ عورت كا جواب تھاكہ”فی الحال تو اُس كے پاس اس كام كيلئے ايک ملازم ہے”.

لڑكے نے اِصرار كرتے ہوئے اُس عورت سے كہا كہ “ميڈم! ميں آپكا كام آپكے موجوده ملازم سے آدھی اُجرت پر كرنے كيلئے تيار ہوں”۔

اُس عورت نے جواب دیا كہ وه اپنے ملازم سے بالكل راضی ہے اور كسی قيمت پر بھی اُسے تبديل نہيں كرنا چاہتی”۔

اب لڑكا باقاعده التجاء پر ہی اُتر آيا اور عاجزی سے بولا كہ: “ميڈم، ميں باغيچے كے كام كے علاوہ آپکے گھر كے سامنے والے گزرگاہ اور فٹ پاتھ كی بھی صفائی کرونگا اور آپكے باغيچے كو فلوريڈا پام بيچ كا سب سے خوبصورت باغيچہ بنا دونگا”.

اور اِس بار بھی اُس عورت كا جواب نفی ميں تھا۔ لڑكے كے چہرے پر ايک مسكراہٹ آئی اور اُس نے فون بند كر ديا۔

دوكاندار جو يہ ساری گفتگو سن رہا تھا اُس سے رہا نہ گیا اور وہ لڑكے كی طرف بڑھا اور اُس سے كہا: ميں تمہارى اعلٰی ہمتی کی داد ديتاہوں، اور تمہاری لگن، مثبت سوچوں اور اُمنگوں كا احترام كرتا ہوں، ميں چاہتا ہوں كہ تم ميری اس دوكان پر كام كرو”

لڑكے نے دوكاندار كو كہا:”آپ كی پیشکش كا بہت شكريہ ، مگر مجھے كام نہيں چاہيئے، ميں تو صرف اِس بات كی تصديق كرنا چاہ رہا تھا كہ ميں آجكل جو كام كر رہا ہوں كيا اُس كا معيار قابلِ قبول بھی ہے يا نہيں؟

اور ميں اِسی عورت كے پاس ہی ملازم ہوں جِس كے ساتھ ميں ٹيليفون پر گفتگو كر رہا تھا”

اگر آپكو اپنے كام كے معيار پر بھروسہ ہے تو پھر پركھيئے اپنے آپكو!

YAWNING DURING PRAYER نماز کے دوران جماہی لینا۔

There follow a number of the Prophet's teachings on this matter:

Hazrat Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Yawning is from the Shaytaan. If any of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as possible, for if any of you says Ha (makes a noise when yawning), the Shaytaan laughs." (al-Bukhari no. 3289)

Hazrat Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Allaah loves the act of sneezing and dislikes the act of yawning. If any one of you sneezes and praises Allaah, it is a duty on every Muslim who hears him to say Yarhamak Allaah (May Allaah have mercy on you).

As for yawning, it is from Shaytaan, so if any of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as he can, for if any of you yawns, the Shaytaan laughs at him."

(al-Bukhari, Fath, no. 6226)

Hazrat Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Yawning is from Shaytaan, so if any of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as he can." (Muslim, 2994)

Hazrat Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Sneezing is from Allaah and yawning is from Shaytaan. If any of you yawns, let him place his hand over his mouth. If he says Ah, ah! (makes a noise when yawning), Shaytaan laughs from inside him."

Abu Eesaa said: this is a saheeh hasan hadeeth.

(Sunan al-Tirmidhi, no. 2746; classified as hasan by al-Albaani in Saheeh al-Jaami', 4130)

Hazrat Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Allah loves sneezing and dislikes yawning. If any one of you sneezes and says Al-hamdu Lillaah, it is a duty on everyone who hears him to say Yarhamak Allaah.

As for yawning, if any one of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as he can, and do not say Hah, hah (do not make a noise when yawning), for this is from Shaytaan and he laughs at it."

Abu 'Eesaa said: This is a saheeh hadeeth. (Sunan al-Tirmidhi, 2747)

Abu Saeed al-Khudri reported that the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "If any of you yawns, let him cover his mouth lest the Shaytaan enter." (Abu Dawud)

Abu Saeed al-Khudri reported that the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "If any of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as possible, lest the Shaytaan enter his mouth."

(Imaam Ahmad)

According to another report also narrated by Imaam Ahmad, Shaytaan enters when a person yawns.

(Saheeh al-Jaami', 426)


From the reports quoted above, we may summarize the following:

1. That Shaytaan prompts the human to yawn, which is indicative of laziness and sluggishness.

2. That Shaytaan enters the person who yawns.

3. That Shaytaan laughs at man and makes fun of his ugly appearance when he is in that state.


The person who is praying must take care of the following:

1. He should resist yawning.

2. He should cover his mouth

3. He should suppress his voice (not make a sound).

source-http://www.islam- qa.com/index. php?ref=755&ln=eng&txt=salaam

Who is behind all this Yawning ?

By Asma bint Shameem

Have you ever noticed that as soon we stand up for prayer, want to read the Quraan, or some other act of worship, we suddenly get this irrepressible urge to start yawning? And it's not like it is our bedtime either! It's the middle of the day, we were fine a few minutes ago and now, all of a sudden, we get this irresistible desire to yawn. Why is that?

That is because yawning comes from the Shaytaan.


The Prophet (PBUH) said:

"Yawning is from Shaytaan, so if any of you feels the urge to yawn, let him resist it as much as he can." (Muslim)

In another hadeeth he (PBUH) said:

"Yawning comes from the Shaytaan, so if one of you feels the urge to yawn, let him suppress it as much as he can, for if one of you says 'haa' (the sound made when yawning), the Shaytaan laughs." (Bukhaari, Muslim).


The Ulama said, explaining the concept of yawning: "Yawning is attributed to the Shaytaan in the sense that he approves of it and wants it to happen, i.e., the Shaytaan likes to see a man yawning. Also, every makrooh action is attributed to the Shaytaan in Islam because he is the means behind it. Yawning is caused by a full stomach and leads to laziness, and that is by the means of the Shaytaan."


In other words, the Shaytaan wants to make us lazy, especially when it comes to worshipping Allaah, and so he distracts us from prayer, worship, etc. by making us yawn. And, of course, that pleases him.


The Prophet (PBUH) also said:

"Allah likes sneezing and dislikes yawning..." (Bukhaari)


"If any of you yawns, let him cover his mouth lest the Shaytaan enter." (Abu Dawud)


"When one of you yawns, he should keep his mouth shut with the help of his hand, for it is the devil that enters therein." (Muslim)


Now, I know some of us 'educated' ones out there will argue.. "But, yawning is due to lack of oxygen in the brain" or something like that.


To them I say.."It doesn't matter whether there is lack of oxygen or surplus of oxygen or whatever. There is one thing that has to be CRYSTAL CLEAR in the mind of the Muslim and that is.. If the Prophet (PBUH) said that yawning is from the Shaytaan, then yawning is from the Shaytaan and that is the end of the matter, no matter what science or anyone else says!

To minimize yawning during prayer or other worship


1. Start your prayer when you are energetic and active

2. Don't delay Isha prayer too late when you know you will tend to be lazy and sleepy

3. Remember that the Shaytaan is your enemy so regard him as such, and try to resist him as much as you can

4. Ask Allaah to protect you against yawning and distraction in your prayer or worship

5. Focus on the meanings of what you are reciting or saying

6. Renew your wazuh to help you 'wake up' before every Salaah or act of worship

7. Also, stop reciting until the yawning has ended, or else you may distort the recitation with the yawning. (Fath al-Baari)

8. And, don't eat too much, since overfilling the stomach leads to heaviness and lethargy

Al-Nawawi said: "Yawning is attributed to the Shaytaan because it calls to desires, as it is caused by heaviness of the body and lassitude and fullness. What it means is: beware of the causes that lead to that, which is.eating too much."

9. If you DO end up yawning, make sure to cover your mouth and, DON'T make the 'haa' sound associated with yawning. Surely, you don't want the Shaytaan laughing at you!


Remember, don't disregard yawning as a trivial matter as there are no trivial matters when it comes to our deen and following the instructions of the Prophet.

Monday 27 June 2011

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ’’ بے شک نماز فحش اور منکر کاموں سے روکتی ہے‘‘

اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ ہماری نماز ہمیں گناہ سے نہیں روکتی ۔ حالانکہ قرآن پاک کی سورہ عنکبوت میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ’’ بے شک نماز فحش اور منکر کاموں سے روکتی ہے‘‘۔ یہ ایک اہم مسئلہ ہے جسے تفصیل سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔

قرآن کریم نے گناہوں کی تین نمایاں اقسام بیان کی ہیں۔

· فحاشی، عریانی اور جنسی بے راہروی پر مبنی گناہ

· حق تلفی کی نوعیت کے وہ گناہ جنھیں سب انسان برا سمجھتے ہیں

· خدا کی سرکشی اور بغاوت کی نوعیت کے گناہ

ایک شخص انہی تین بنیادوں پر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرکے گناہ کا مرتکب ہوسکتا ہے۔ نماز ان تمام اقسام کے گناہوں سے انسان کو بچاتی ہے۔ تاہم سورہ عنکبوت کی آیت میں صرف فحش اور منکر یعنی پہلی اور دوسری قسم کے گناہوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ نماز پڑھنے والا شخص جیسے ہی نماز میں رب کے حضور سر جھکاتا ہے وہ تیسری قسم کے گناہ یعنی رب سے سرکشی اور بغاوت سے دور ہوجاتا ہے۔اس لیے اس طرح کے جرائم کو اس آیت میں بیان نہیں کیا گیا ہے۔

اس کے بعد پہلی اور دوسری قسم کے گناہ رہ جاتے ہیں۔ چنانچہ اس آیت میں یہی بات بیان کی گئی ہے کہ نماز ان دونوں اقسام کے گناہوں یعنی فحش اور منکر سے روکتی ہے۔اب رہی یہ بات کہ ہماری نماز ہمیں ان دونوں اقسام کے گناہوں سے نہیں روک پاتی تو اس کے لیے پوری آیت کو پڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس آیت کا ابتدائی حصہ تو ہم نے اوپر نقل کردیا ہے باقی حصہ اس طرح ہے جو عام طور پر بیان نہیں کیا جاتا اور نہ اس پر توجہ کی جاتی ہے۔ حالانکہ یہیں وہ بات بیان ہوئی ہے جو اہم ہے۔ فرمایا:

بے شک نماز فحش اور منکر کاموں سے روکتی ہے۔ اور اللہ کی یاد بہت بڑی چیز ہے اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔

یہ ہے وہ پوری بات جو اللہ تعالیٰ نے کہی ہے۔ مطلب اس بات کا یہ ہے کہ نماز اصل میں اللہ کی یاد کا نام ہے۔ یہ انسانوں میں رہتے ہوئے خدا میں جینے کا نام ہے۔ یہ غیب میں رہتے ہوئے خدا کی عظمت کو تسلیم کرلینے کا نام ہے۔ یہ خدا کی پکڑ میں آنے سے پہلے خود کو رب کے حوالے کردینے کا نام ہے۔

اللہ تعالیٰ کی یاد کی یہ کیفیت، یہ احساس بہت بڑی چیز ہے۔ اتنی بڑی کہ انسان ہر لمحہ خود کو رب کی نگرانی میں پاتا ہے اور پھر اس کا کوئی قدم خدا کی نافرمانی میں نہیں اٹھ سکتا۔ اس کا نفس تقاضا کرتا ہے کہ وہ اپنی لگام اس کے اندر سے اٹھنے والے حیوانی جذبوں کے حوالے کردے، مگر خدا کی یاد اسے آتی ہے اور اس کے نفس کے پاؤں میں زنجیریں ڈال دیتی ہے۔ اس کے جبلی تقاضے سر اٹھاتے ہیں اور اس کے جذبات کو بے قابو اور قلب و نظر کو بے ایمان بنانے کی کوشش کرتے ہیں مگر خدا کی یہی یاد آتی ہے اور ہر بہکی نظر اور امنڈتے جذبے کو حدود آشنا بنادیتی ہے۔

اس کے مفادات اسے حلال و حرام سے بے نیاز ہونے کی تلقین کرتے ہیں، اس کی خواہشات اسے اخلاقی تقاضوں کی پاسداری سے روکتی ہیں، اس کے تعصبات اسے حق کی پیروی سے باز رکھنا چاہتے ہیں، بیوی بچوں کی محبت اسے حدود پامال کرنے پر اکساتی ہے، دنیا کی محبت اسے عارضی فائدوں کے پیچھے بھگاتی ہے، مال و مقام کی محبت اسے ظلم و عصیان پر آمادہ کرتی ہے مگر ہر ہر موقع پر یہ زندہ نماز، یہ خدا کی یاد والی نماز ایک چٹان بن کر اس کے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے اور اس کے بڑھتے ہوئے قدم رک جاتے ہیں۔ کسی مرحلے پر اگر وہ جذبات سے مغلوب اور حالات سے مجبور ہو بھی جائے تو کبھی اس کا معاملہ ایک سرکش انسان کا نہیں بنتا بلکہ اگلی نماز میں اسے احساس ہوجاتا ہے کہ خدا زندہ اور اس پر نگران ہے۔ چنانچہ وہ رب کی طرف پلٹتا اور توبہ کرتا ہے۔